ن لیگی سابق صوبائی وزیر پر فائرنگ ،حالت تشویشناک

سابق صوبائی وزیر اور رکن پنجاب اسمبلی ایوب گادھی کے ڈیرے پر مخالفین نے اچانک اندھا دھند فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق ایوب گادھی پر فائرنگ کے واقعے کے بعد انہیں تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ  واقعہ […]

خوفناک زلزلہ، شدت اور مقام کیا ؟ جانئے

چلی کے ساحلی خطے کے قریب زلزلے نے علاقے میں ہلچل مچا دی، تاہم کسی بڑے نقصان کی اطلاع سامنے نہیں آئی۔ عالمی میڈیا کے مطابق جی ایف زیڈ نے بتایا کہ زلزلہ گرین وچ معیاری وقت کے مطابق 02:34 پر ریکارڈ کیا گیا۔ ادارے کے مطابق زلزلے کی شدت […]

ایئرلائنز کے لیے بری خبر، جیٹ فیول کی قیمت میں اضافہ

ایئرلائنزکےلیےبری خبر،حکومت نےکمرشل پروازوں کےطیاروں کےاستعمال آنےوالا جیٹ فیول مہنگاکردیا۔   حکومت نےکمرشل پروازوں کےطیاروں کےاستعمال آنے والا جیٹ فیول مہنگاکردیا،جیٹ فیول کی قیمت میں 53روپے11پیسےفی لیٹراضافہ کیا گیا،جیٹ فیول کی نئی قیمت بڑھ کر441روپے66پیسےفی لیٹرہوگئی۔ جیٹ فیول مہنگا ہونےسےایئرلائنزکےاخراجات میں غیرمعمولی اضافہ برداشت کرناہوگا،ایئربس […]

ایرانی سپریم لیڈر کی مسلح افواج کے سربراہ سے ملاقات ، نئی ہدایات جاری کردیں

ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے ایرانی مسلح افواج کی متحدہ کمانڈ کے سربراہ علی عبداللہی سے ملاقات میں فوجی کارروائیوں کو جاری رکھنے اور دشمنوں کے خلاف سخت مؤقف اپنانے کے لیے نئی ہدایات جاری کردی ہیں۔   ایران کی نیم سرکاری […]

فٹبال ورلڈ کپ کے نئے گانے کے ٹیزر نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا

فٹبال ورلڈ کپ کے نئے گانے کے ٹیزر نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا۔ معروف گلوکارہ شکیرا نےاپنے نئےمیوزیکل پروجیکٹ کی جھلک شیئر کردی،جسے شائقین کی جانب سے زبردست پذیرائی مل رہی ہے۔نئےاینتھم میں ان کے ساتھ نائیجیرین اسٹار برنا بوائے نے بھی پرفارم […]

پاسدارانِ انقلاب کی امریکہ کو بڑی دھمکی

اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا اسرائیل کے اندر مستقل فوجی دستوں کی تعیناتی کے امکان پر سنجیدگی سے غور کر رہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ اقدام مشرق وسطیٰ میں امریکی موجودگی کے مستقبل میں ایک بنیادی تبدیلی کی عکاسی کرتا ہے۔ […]

ملازمین کی کم از کم تنخواہ بڑھانے کا فیصلہ

امریکہ جانے کے خواہش مند غیر ملکی کارکنوں اور وہاں کام کرنے والی کمپنیوں کے لیے ایک اہم خبر سامنے آئی ہے، جہاں امریکی محکمہ محنت نے ایچ ون بی ویزا پروگرام کے تحت ملازمین کی کم از کم تنخواہوں میں نمایاں اضافے کی تجویز […]

قطر کے قریب امریکی بحری جہاز پر حملہ، ایرانی میڈیا کا دعویٰ

ایرانی نیوز ایجنسی ’فارس‘ نے دعویٰ کیا ہے کہ قطر کے ساحلی علاقے کے قریب ایک تجارتی بحری جہاز پر میزائل یا ڈرون سے حملہ کیا گیا ہے جس کے نتیجے میں جہاز پر آگ لگ گئی۔ برطانیہ کے بحری تجارتی آپریشنز (یو کے ایم […]

ایران نے امریکی تجاویز کا جواب پاکستان کو بھجوا دیا

ایرانی سرکاری میڈیا کا کہنا ہے کہ ایران نے امریکی تجاویز کا جواب پاکستان کو بھجوا دیا۔ سرکاری میڈیا کے مطابق جنگ کےخاتمے کےلیے ایران کا جواب پاکستان کو ارسال کر دیا ہے امریکا اور ایران کے درمیان پاکستان ثالث کا کردار ادا کر رہا […]

زوردار دھماکے ، افسوسناک خبر

ایران کے جنوب مشرقی پورٹ شہر چابہار میں اتوار کو زور دار دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں، جس کے بعد سوشل میڈیا پر بھی سنسنی پھیل گئی۔ تاہم ایرانی سرکاری میڈیا نے واضح کیا ہے کہ یہ دھماکے کسی حملے یا شرانگیزی کا نتیجہ نہیں […]

close