پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سپریم کورٹ کی جانب سے بانی پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان کو اڈیالہ جیل سے شفا انٹرنیشنل اسپتال منتقل کرنے کے حکم کو خوش آئند قرار دیا ہے۔ سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے […]
مہوڈنڈ روڈ پر پلوگا کے مقام پر کوئٹہ سے آنے والے سیاحوں کی گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی، جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ ترجمان اپر سوات ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے مطابق حادثے کی اطلاع ملتے ہی ٹورازم پولیس […]
فیفا کے چیف آپریٹنگ آفیسر کیون لامور کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب انہوں نے گزشتہ ماہ فیفا کے صدر گیانی انفانٹینو کے ایک متنازع منصوبے پر کھل کر تنقید کی تھی۔ فیفا نے تصدیق […]
*لاہور:* مسلم لیگ ن کے رہنما اور سینیٹر ناصر بٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو اڈیالہ جیل سے اسپتال منتقل کرنے کے سپریم کورٹ کے فیصلے پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔ ناصر بٹ نے اپنے بیان میں کہا کہ “ایسا […]
پنجاب ریونیو اتھارٹی نے ٹیکس شفافیت بہتر بنانے کے لیے پنجاب بھر کے ریسٹورنٹس، ہوٹلز، کافی شاپس اور فوڈ چینز میں آنے والے صارفین کے لیے نئی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ پی آر اے کے مطابق صارفین ادائیگی کے وقت لازماً ڈیجیٹل رسید حاصل […]
پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی انگلینڈ کے خلاف 3 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں شرکت میڈیکل ٹیم کی کلیئرنس سے مشروط ہو گئی۔ بابر اعظم کو گزشتہ ہفتے پروفیشنل کاؤنٹی کلب سلیکٹ الیون کے خلاف پاکستان کے 3 روزہ […]
عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار راحت فتح علی خان نے لیجنڈری قوال نصرت فتح علی خان کو ان کی برسی کے موقع پر خراجِ عقیدت پیش کیا جس پر انہیں شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ نصرت فتح علی خان کو دنیا سے […]
اسلام آباد: پاکستانی شہریوں کے لیے بیرون ملک عالمی سطح کی ملازمتوں کے نئے مواقع سامنے آ گئے ہیں۔ بیورو آف امیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ نے یونیسکو میں پاکستانی پروفیشنلز کے لیے دستیاب مختلف اسامیوں کی تفصیلات جاری کر دیں۔ بیورو کے مطابق یونیسکو میں […]
سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی و سابق وزیراعظم عمران خان کو فوری طور پر شفا انٹرنیشنل اسپتال منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس شاہد وحید کی سربراہی میں جسٹس نعیم افغان اور جسٹس اشتیاق ابراہیم پر مشتمل تین رکنی بینچ نے […]
شہر میں گرمی اور حبس کا راج برقرار ہے، جبکہ درجہ حرارت 31 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 اور کم سے کم 28 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔ شہر میں ہوا […]