عوام کے لیے خوشخبری، محکمہ قانون پنجاب نے ٹریفک قوانین کے جرمانوں میں کمی اور سزائیں ختم کرنے سے متعلق گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ پرانے آرڈیننس میں لائسنسنگ سے متعلق جرم کی سزا 50 ہزار سے ایک لاکھ جرمانہ اور قید کو نئے بل […]
وفاقی وزیر خواجہ محمد آصف کا کہنا ہے اللہ نہ کرے کہ جنگ لمبی ہو، جب جنگ ختم ہو گی حالات بہتر اور مہنگائی کم ہو گی۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے سے […]
عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) نے رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں مشکوک لین دین سے متعلق شکایتی رپورٹس میں کمی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ٹریڈ بیسڈ منی لانڈرنگ کی بڑھتی تعداد پر قابو پانے اور قانونی اداروں کے غلط استعمال کو روکنے کیلئے […]
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے موٹر سائیکل سواروں کو بڑی خوشخبری سنادی ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سوشل میڈیا پوسٹ شیئر کرتے ہوئے کہا کہ ایندھن کی قیمتوں میں ریلیف کے لیے 150 سی سی تک کی موٹر سائیکلوں کی ٹرانسفر […]
پنجاب میں مزید 191 غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیاں سامنے آ گئی ہیں جس کی فہرست جاری کر دی گئی ہے۔ گوجرانوالہ ڈیولپمنٹ اتھارٹی (جی ڈی اے) اپنی سرکاری ویب سائٹ پر مجموعی طور پر 191 غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائیٹیز کی فہرست جاری کر دی ہے۔ […]
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے مینز ون ڈے ٹیم رینکنگ کی سالانہ اپ ڈیٹ جاری کردی ہے، جس کے مطابق پاکستان ٹیم کی ایک درجہ تنزلی ہوگئی، جس کے بعد قومی ٹیم چوتھے سے پانچویں نمبر پر چلی گئی، جنوبی افریقا نے پاکستان […]
وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا کہنا ہے انٹیلیجنس ایجنسیوں نے پاکستان کو بہت بڑی تباہی سے بچاتے ہوئے بلوچستان سے ایک خاتون خودکش بمبار کو گرفتار کیا۔ کوئٹہ میں خاتون خودکش بمبار کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے میر سرفراز بگٹی کا کہنا […]
راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے علیمہ خان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی۔ مقدمے کی سماعت انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے کی۔ 26 نومبر کو احتجاج کے کیس میں علیمہ خان کی جانب […]
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن نے ملک میں انٹرنیٹ سروس کے متاثر ہونے کی مدت سے متعلق انتباہ جاری کر دیا ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) کے جاری اعلامیہ میں ملک میں آج سے 18 مئی تک شام کے اوقات میں انٹرنیٹ […]
ملک بھر میں عید الاضحیٰ کے دوران موسم سے متعلق محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی جبکہ حالیہ سسٹم کے تحت بالائی پنجاب اور خیبر پختونخوا میں آئندہ دو روز تک بارش کا امکان ہے۔ ڈائریکٹر محکمہ موسمیات عرفان ورک نے بتایا کہ لاہور […]
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے نیٹ میٹرنگ پراجیکٹ کے تحت سولر صارفین کیلئے لائسنس کی شرط برقرار رکھی ہے۔ ذرائع کے مطابق ایک سے 25 کلوواٹ تک سولر سسٹم لگوانے والے صارفین کو بھی نیپرا سے لائسنس حاصل کرنا ہوگا۔ حکام کا کہنا […]