مظفرآباد: آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر مسلم لیگ (ن) کے امیدواروں کا اعلان کر دیا گیا۔ پارٹی صدر نواز شریف نے پارلیمانی بورڈ کی سفارشات کی روشنی میں امیدواروں کو ٹکٹ جاری کرنے کی منظوری دی۔ امیدواروں کے ناموں کا […]
مظفرآباد: وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے دارالحکومت مظفرآباد میں سولر اسٹریٹ لائٹس کی تنصیب و اپ گریڈیشن منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ منصوبے کے تحت 72 ملین روپے کی لاگت سے شہر کے مختلف علاقوں میں 480 سولر […]
اسلام آباد: حکومت نے چھوٹے تاجروں کے لیے “ریٹیلر اسکیم ایپ” کا باضابطہ اجرا کر دیا۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے وزیر مملکت بلال اظہر کیانی کے ہمراہ پریس کانفرنس میں کہا کہ نئی ایپ کے ذریعے چھوٹے دکانداروں کے لیے ٹیکس اسکیم کو […]
کراچی: کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے سندھ رینجرز اور حساس اداروں کے ساتھ مشترکہ کارروائی میں یومِ آزادی کے موقع پر اسٹال پر فائرنگ کرنے والے کالعدم سندھودیش ریوولیوشنری آرمی کے تین دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا۔ ڈی آئی جی سی ٹی ڈی اظفر مہیسر […]
تہران: ایرانی سفارتکاروں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے آبنائے ہرمز کو ’نیا امریکی علاقہ‘ قرار دینے پر سخت ردعمل دیا ہے۔ بھارت میں ایرانی قونصل خانے نے جوابی بیان میں مبینہ طور پر کیلیفورنیا کو اسلامی جمہوریہ ایران کا نیا علاقہ قرار دے […]
تہران: ایرانی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل علی عبداللہی نے خلیجی ممالک کو خبردار کیا ہے کہ خطے میں امریکی افواج کو کسی بھی قسم کی سہولت یا معاونت فراہم کرنا ایران کے خلاف جنگ میں براہِ راست شرکت تصور کیا جائے […]
*سونے کی قیمت میں دو دن بعد پھر کمی، فی تولہ 3700 روپے سستا* پاکستان اور عالمی منڈی میں سونے کی قیمت دو دن کے وقفے کے بعد ایک بار پھر گر گئی۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 24 کیرٹ فی […]
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں عوام کو فوری ریلیف دینے کے لیے وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک کو اہم ہدایات جاری کر دیں۔ وزیراعظم سے ملاقات میں ایندھن کی قیمتوں اور ریلیف کے اقدامات پر غور کیا گیا۔ […]
سپریم کورٹ کی جانب سے پاکستان تحریکِ انصاف کے بانی عمران خان کو دو روز کے اندر نجی اسپتال منتقل کرنے کے فیصلے کے بعد وفاقی حکومت نے اس حکم کے خلاف عدالتِ عظمیٰ سے رجوع کر لیا ہے۔ اسلام آباد انتظامیہ نے چیف کمشنر […]
*کراچی: اسکول وینز میں CNG اور LPG کے استعمال پر مکمل پابندی* بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن کراچی نے اسکول وینز میں سی این جی اور ایل پی جی کے استعمال پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔ بورڈ سیکریٹری ڈاکٹر نوید احمد کی […]
پاکستان اور میٹا نے چھوٹے کاروباری اداروں کی ڈیجیٹل توسیع کے لیے مشترکہ طور پر اے آئی تربیتی پروگرام کا آغاز کر دیا ہے۔ پاکستان میں ڈیجیٹل ٹیکنالوجی اور مصنوعی ذہانت کے فروغ سے کاروباری ترقی اور روزگار کے نئے مواقع پیدا ہو رہے ہیں۔ […]