ایک اور یورپی ملک نے چہرہ ڈھانپنے پر پابندی لگا دی

پرتگال نے عوامی مقامات پر چہرہ ڈھانپنے پر پابندی عائد کردی ہے۔ یہ قانون صدر انتونیو ہوزے سیگورو کے دستخط کے بعد نافذ کیا گیا، جبکہ اس کی تجویز دائیں بازو کی جماعت چیگا نے پیش کی تھی۔   صدر سیگورو نے قانون کی منظوری […]

آئی ایم ایف کی شرط پوری کرنے کیلئے حکومت کس پر ٹیکس لگانے والی ہے؟ پریشان کن خبر آ گئی

حکومت نے آئی ایم ایف کے مطالبات پورے کرنے اور زرعی انکم ٹیکس کی وصولی کے اہداف حاصل کرنے کے لیے صوبوں کے اشتراک سے متبادل لائحہ عمل تیار کرنا شروع کردیا ہے۔   ذرائع کے مطابق حکومت آئی ایم ایف کو مطمئن کرنے کے […]

حکومت اور پیپلز پارٹی نے اپوزیشن اتحاد سے الگ الگ رابطے شروع کردیے

حکومت اور پیپلز پارٹی نے اپوزیشن اتحاد میں شامل جماعتوں سے رابطے تیز کردیے ہیں۔ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے تحریک انصاف کے رہنماؤں کو اپنے چیمبر میں ملاقات کے لیے مدعو کیا ہے۔   ملاقات سے قبل پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر […]

بڑا میزائل حملہ

یوکرین کے دارالحکومت کیف اور گرد و نواح میں روسی میزائل حملوں کے نتیجے میں کم از کم 5 افراد ہلاک اور 23 زخمی ہوگئے۔   یوکرینی حکام کے مطابق روسی میزائل حملوں کا سلسلہ رات گئے تک جاری رہا، جس کے دوران رہائشی عمارتوں […]

افسوسناک خبر ، کان بیٹھ گئی ، 100 سے زائد افراد مارے گئے

وسطی افریقی جمہوریہ میں سونے کی کان بیٹھ جانے کے نتیجے میں 100 سے زائد افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔   مقامی حکام کے مطابق حادثہ کیمرون کی سرحد کے قریب واقع زیمبوئے گاؤں میں پیش آیا۔ کان بیٹھنے کے بعد ریسکیو کارروائیاں جاری […]

سپریم کورٹ کی دو دن کی ڈیڈ لائن: عمران خان کو آج شفاء اسپتال منتقل کیا جائے گا یا نہیں؟

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کو علاج کے لیے شفاء انٹرنیشنل اسپتال منتقل کرنے کے معاملے پر حکومت اور عدلیہ کے درمیان قانونی و انتظامی کشمکش پیدا ہوگئی ہے۔   سپریم کورٹ کی جانب سے عمران خان کو دو روز […]

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں تاریخی اضافہ

عالمی منڈی میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں تیزی دیکھی گئی، جس کے بعد دونوں قیمتی دھاتوں کی قیمتیں بلند سطح پر پہنچ گئیں۔   عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں ایک موقع پر تقریباً 130 ڈالر کا اضافہ ہوا اور فی […]

اقوام متحدہ کے سربراہ کا اسرائیلی وزیرکےفلسطینیوں سے متعلق ’انتہائی ہولناک‘ بیان پر شدید ردعمل

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے اسرائیلی وزیر قومی سلامتی ایتمار بن گویر کے اس بیان کی شدید مذمت کی ہے جس میں انہوں نے غزہ میں ہر رات 30 سے 40 فلسطینیوں کو ٹارگٹ کلنگ کے ذریعے قتل کرنے کی تجویز دی […]

ایرانی وزیر خارجہ کے فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ٹیلی فو نک رابطے کا احوال سامنے آ گیا

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا جس میں خطے کی تازہ ترین پیش رفت کا جائزہ لیا گیا اور موجودہ صورت حال کے مختلف پہلوؤں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔   ایرانی خبر رساں […]

وفاقی حکومت کا ہائی اسپیڈ ڈیزل پر لیوی میں فی لٹر ہوشربا اضافہ ، عوام بلبلا اٹھے

وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف کی شرائط کے تحت ہائی اسپیڈ ڈیزل پر پیٹرولیم لیوی میں 1 روپے 72 پیسے فی لیٹر اضافہ کر کے اسے 80 روپے فی لیٹر کر دیا ہے جبکہ پیٹرول پر پیٹرولیم لیوی 80 روپے فی لیٹر برقرار رکھی […]