وفاقی حکومت کا ہائی اسپیڈ ڈیزل پر لیوی میں فی لٹر ہوشربا اضافہ ، عوام بلبلا اٹھے

  1. وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف کی شرائط کے تحت ہائی اسپیڈ ڈیزل پر پیٹرولیم لیوی میں 1 روپے 72 پیسے فی لیٹر اضافہ کر کے اسے 80 روپے فی لیٹر کر دیا ہے جبکہ پیٹرول پر پیٹرولیم لیوی 80 روپے فی لیٹر برقرار رکھی گئی ہے۔ اس کے علاوہ پیٹرول اور ڈیزل دونوں پر 5،5 روپے فی لیٹر کلائمیٹ سپورٹ لیوی بھی بدستور عائد ہے۔