امریکا کے ڈیموکریٹک رکن کانگریس ایڈورڈ کیس نے تسلیم کیا ہے کہ ایران جنگ میں امریکا کے 39 طیارے تباہ ہوئے۔ ایڈورڈ کیس نے سینیٹ کمیٹی میں خصوصی سماعت کے دوران پینٹاگون کے سی ایف او جے ہرسٹ پر سوالات کی بھرمار کردی تاہم ایران […]
حکومت نے صدر آصف علی زرداری کے بعد آئندہ مالی سال کے بجٹ کے حوالے سے مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف کو بھی اعتماد میں لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف، وفاقی وزیر خزانہ اور اقتصادی ٹیم کے ہمراہ جمعرات کو جاتی امرا […]
بحریہ ٹاؤن کراچی میں ملک ریاض کی ذاتی رہائش کیلئےتعمیرکردہ حویلی منجمد کردی گئی۔ نیب کراچی کے مطابق 67ایکڑپرپھیلی ’’علی ولا‘‘ان کےبیٹےکےنام پربحریہ ہلزمیں واقع ہے،حویلی میں ہیلی پیڈ،منی چڑیاگھراورسوئمنگ پولزسمیت جدیدترین سہولیات موجود ہیں۔ نیب نے2نئی انکوائریوں میں مزید1338ایکڑاراضی بھی منجمدکر دی،بحریہ ٹاؤن کراچی پرسرکاری […]
روس نے دنیا کے طاقتور ترین میزائل سرمات کا کامیاب تجربہ کر لیا۔ ولادی میرپیوٹن نے جوہری صلاحیت کے حامل نئے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل سرمات کے کامیاب تجربے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ دنیا کا سب سے طاقتور میزائل ہے۔ روسی […]
ملزمہ انمول پنکی نے اپنی گرفتاری سے قبل ہی اپنا جانشین مقرر کرلیا تھا، ملزمہ کی جانب سے اس حوالے سے آڈیو میسج کے ذریعے تمام کلائنٹس کو آگاہ کر دیا گیا تھا۔ ملزمہ نے جانشین مقرر کرنے کے حوالے سے آڈیو میسج ریکارڈ کروا […]
ایران، امریکا اور اسرائیل کے درمیان جاری جنگ نے عالمی سطح پر توانائی کے بحران کو جنم دیا ہے، جس کے باعث خلیج فارس سے ہونے والی تیل اور گیس کی برامدات میں شدید کمی آئی ہے۔ اس بحرانی صورتحال میں پاکستان اور عراق نے […]
خودکش دہشتگرد کو روک کر قیمتی جانیں بچانے والے لیاقت شہید کی قربانی کا قومی سطح پر اعتراف کرتے ہوئے صدر مملکت آصف زرداری نے لیاقت شہید کیلئے ستارہ شجاعت کی منظوری دیدی۔ وزیراعظم شہبازشریف کی سفارش پر صدر مملکت نے لیاقت شہید کیلئے ستارہ […]
امریکہ ، اسرائیل اور ایران میں جاری کشیدگی کے باعث پوری دنیا میں گیس کا بحران شدت اختیار کر گیا ہے۔ اس دوران بھارت کی ریاست چھتیس گڑھ میں ایل پی جی چوری کا بڑا کیس سامنے آیا ہے۔ مقامی پولیس نے ایک ایسے گروہ کا پردہ فاش کیا ہے جس نے […]
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کرتے ہوئے 12سے17 مئی تک ملک کے مختلف علاقوں میں ممکنہ موسمی صورتحال کا جائزہ جاری کردیا گیا ۔ ملک میں بارہ سے 24 گھنٹو ں کے دوران گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ 12 سے 16 مئی […]
ملک بھر میں بڑھتی ہوئی بجلی کی قیمتوں کے باعث متبادل توانائی کی جانب رجحان تیزی سے بڑھ رہا ہے، ایسے میں عوام کیلئے بڑی خوشخبری سامنے آگئی ہے۔عالمی مارکیٹ میں سولر پینلز کی قیمتیں تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچنے کے بعد پاکستان […]
سندھ کے 9 اضلاع کی 13 نشستوں پر ضمنی بلدیاتی انتخابات کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ سندھ کے 9 اضلاع میں 13 نشستوں پر ضمنی بلدیاتی انتخابات 17 مئی کو ہوں گے۔ صوبائی الیکشن کمیشن کے مطابق ضمنی […]