سبسڈی ختم ، گیس صارفین کیلئے بری خبر آگئی

حکومت نے آئی ایم ایف کو یقین دہانی کرائی ہے کہ جنوری 2027 تک گیس صارفین کو دی جانے والی 140 ارب روپے کی کراس سبسڈی ختم کر دی جائے گی۔  اس کے بعد گیس اور بجلی پر دی جانے والی رعایتیں صارف کے استعمال […]

تصاویر کے ذریعے ونڈوز سسٹم ہیک کرنیکا خطرناک سائبر حملہ بے نقاب

سائبر انٹیلی جنس پلیٹ فارم سائفرما کے محققین نے ایک نہایت خطرناک سائبر حملہ بے نقاب کیا ہے جس میں ونڈوز سسٹمز کو جعلی جے پی ای جی تصویری فائلوں کے ذریعے نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ ’آپریشن سائلنٹ کینوس‘ نامی اس مہم میں حملہ آور […]

صدر ٹرمپ کی صحت سے متعلق بڑی خبر

 اپنی صحت سے متعلق شہ سرخیوں میں رہنے والے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے متعلق اہم خبر سامنے آ گئی ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جو دوسری مدت کے لیے صدر کا منصب سنبھالنے کے بعد سے ہی اپنی صحت سے متعلق قیاس آرائیوں کے […]

سوشل میڈیا پر طبی مشوروں کی بھرمار: مستند اور جھوٹے دعوؤں میں فرق کیسے کریں؟

آج کل سوشل میڈیا پر ہر دوسرا شخص صحت اور تندرستی کا ماہر بنا نظر آتا ہے، لیکن کیا یہ مشورے واقعی آپ کے لیے فائدہ مند ہیں؟ ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ ہر مشورہ درست یا محفوظ نہیں ہوتا۔ نئی تحقیق کے مطابق […]

پاکستانی ہو جائیں تیار، ہزاروں ارب روپے سے زائد ٹیکس لینے کی تیاریاں

ٹیکس کے دلدل میں پھنسے عوام سے مزید ٹیکس وصولی کی جائے گی۔ آئندہ مالی سال کے بجٹ میں عوام سے 2000 ارب روپے سے زائد ٹیکس لینےکی تیاریاں کی جانے لگیں۔   ذرائع کے مطابق آئندہ مالی سال کا بجٹ آئی ایم ایف کی […]

انمول پنکی کی گرفتاری میں اہم موڑ، نیا انکشاف

انمول پنکی کی گرفتاری سے متعلق اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، خاتون منشیات اسمگلر کو ایک ہفتے قبل وفاقی حساس ادارے نے نواب ٹاؤن لاہور سے گرفتار کیا تھا۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزمہ پنکی کو وفاقی حساس ادارے نے ڈیوائس […]

حکومت ایک لیٹر پیٹرول پر کتنے سوروپے کما رہی ہے، رپورٹ میں چونکا دینے والا انکشاف

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) اور وزارتِ توانائی کے سرکاری اعداد و شمار پر مبنی ماؤنٹین وینچرز کے تجزیے کے مطابق پاکستان میں صارفین پیٹرول پر فی لیٹر تقریباً 145 روپے ٹیکس ادا کر رہے ہیں۔ 9 مئی 2026 سے نافذ قیمتوں کے مطابق […]

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا پاکستان پر بطور ثالث مکمل اعتماد کا اظہار

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان پر بطور ثالث مکمل اعتماد کا اظہار کردیا۔ چین روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ پاکستان کی ثالثی کی کوششیں بہترین ہیں۔ فیلد مارشل اور وزیراعظم پاکستان شاندار شخصیات ہیں۔ ایران کے […]

انا للہ و انا الیہ راجعون ، پی ٹی آئی کے اہم رہنما انتقال کر گئے

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور انصاف یوتھ ونگ ملتان کے سابق جنرل سیکرٹری حافظ عدنان خان انتقال کر گئے،   پی ٹی آئی کارکنان کی جانب سے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق حافظ عدنان خان کچھ […]

ایران نے شرائط نہ مانیں تو …ٹرمپ نے نئی دھمکی دیدی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو ایک بار پھر سخت دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر تہران نے جنگ کے خاتمے اور جوہری پروگرام سے متعلق امریکی شرائط تسلیم نہ کیں تو امریکا اپنا کام مکمل کردے گا۔ واشنگٹن میں چین روانگی سے […]

ایران جنگ میں امریکا کے کتنے درجن طیارے تباہ ہوئے؟ امریکی رکن کانگریس نے سچ بتا دیا

امریکا کے ڈیموکریٹک رکن کانگریس ایڈورڈ کیس  نے تسلیم کیا ہے کہ ایران جنگ میں امریکا کے 39 طیارے تباہ ہوئے۔ ایڈورڈ کیس نے سینیٹ کمیٹی میں خصوصی سماعت کے دوران پینٹاگون کے سی ایف او جے ہرسٹ  پر سوالات کی بھرمار کردی تاہم ایران […]

close