نیتن یاہو کا خفیہ یو اے ای کا دورہ ؟ایران کی دھمکی، یو اے ای کاردِ عمل بھی سامنے آ گیا

اسرائیلی وزیرِاعظم بن یامین نیتن یاہو کے دفتر نے ایک بیان میں انکشاف کیا ہے کہ ایران کے ساتھ جنگ کے دوران انہوں نے خفیہ طور پر متحدہ عرب امارات کا دورہ کیا تھا۔ اسرائیلی حکومت کے اس اعتراف نے خطے میں اسرائیل اور خلیجی […]

انمول پنکی کے نیٹورک میں کون اہم شخصیات شامل، نئے انکشافات اور کرمنل ریکارڈ سامنے آگیا

خاتون ڈرگ ڈیلر انمول پنکی سے متعلق تحقیقات میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، ملزمہ کا کرمنل ریکارڈ سامنے آگیا۔ انمول پنکی کا کرمنل ریکارڈ گارڈن تھانے میں درج ہے، پولیس نے کوکین برآمدگی کیس میں ملزمہ کا سی آر او دو مقدمات کی بنیاد […]

سینیٹ میں فائرنگ کی آوازیں

فلپائن کی سینیٹ میں فائرنگ کی آوازیں سنی گئی ہیں۔ فلپائنی سینیٹ کے سیکریٹری نے کہا کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے سینیٹ کی عمارت میں داخل ہونے کی کوشش کی، تاحال کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ برطانوی خبر ایجنسی رائٹرز کے […]

امریکہ نے پاکستان کو سینکڑوں تاریخی و ثقافتی نوادرات واپس کر دیئے

امریکا نے پاکستان کو 450 سے زائد تاریخی و ثقافتی نوادرات واپس کر دیئے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی سفارتخانہ کے مطابق نوادرات میں ہزاروں سال پرانی مٹی کی مورتیاں، گندھارا فن پاروں اور بدھ مت سے متعلق نایاب آثار شامل ہیں۔  نوادرات واپس کرنے کے […]

انمول پنکی کے بعد منشیات کی ملکہ بھی گرفتار

 کراچی پولیس نے انمول عرف پنکی کے بعد ایک اور بڑی کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش خاتون نر گس عرف ملکہ کو گرفتار کر لیا۔ کراچی میں قائد آباد پولیس نے خفیہ اطلاع پر بڑی کارروائی کی اور منشیات فروش نرگس عرف ملکہ کو گرفتار […]

پاک فوج اور ایف سی آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 7 دہشتگرد مارے گئے

پاک فوج اور ایف سی بلوچستان کا ضلع بارکھان کے علاقے نوشام میں بھارتی سپانسرڈ فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے خلاف کلیئرنس آپریشن، فائرنگ کے تبادلے میں فتنہ الہندوستان کے 7 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 13 مئی 2026 کی صبح […]

زلزلے کے زوردار جھٹکے، شدت اور مقام کیا ؟ جانئے

  وسطی سمندری خطے میں واقع فجی جزائر کے جنوب میں 5.9 شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا ہے۔ فجی  جنوبی علاقے میں آنے والے اس زلزلے کی شدت 5.9 ریکارڈ کی گئی۔ جرمن ریسرچ سینٹر برائے جیو سائنسز کے فراہم کردہ اعداد و شمار کے مطابق زلزلے کا مرکز 23.31 […]

صدر، وزیراعظم اور وزیر داخلہ کا دہشتگردوں کیخلاف کامیاب کارروائی پر فورسز کو خراج عقیدت

صدرِ مملکت آصف علی زرداری ،وزیراعظم شہبازشریف اور وزیر داخلہ محسن نقوی نے ضلع بارکھان کے علاقے نوشم میں فتنہ ہندوستان کے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائی پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔ صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کارروائی کے دوران […]

پی ٹی اے کے نام پر فراڈ، عوام کے لیے اہم ایڈوائزری جاری

ملک میں جعلسازوں کی جانب سے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کا نام استعمال کرکے فراڈ کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے عوام کے لیے ایڈوائزری جاری کر دی۔ ایڈوائزری میں پی ٹی اے نے واضح کیا ہے کہ […]

ملزمہ پنکی کیخلاف متعدد مقدمات درج، تفصیلات سامنے آگئیں

شہرمیں منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار خاتون انمول عرف پنکی کی گرفتاری کے معاملے میں تفتیشی پولیس نے بتایا ہے کہ ملزمہ کے خلاف مقدمات 2020، 2021، 2022 اور 2025 میں درج ہوئے۔پولیس کے مطابق 2021 کے 9 مقدمات میں سے 5 میں ملزمہ […]

پنشن نظام میں بڑی تبدیلی : اب پنشنرز کو رقم وصول کرنے سے پہلے کیا کرنا ہوگا؟

حکومت نے پنشنرز کی تصدیق کے نظام میں بڑی تبدیلی کرنے کا فیصلہ کرلیا، اب پنشنرز کو رقم وصول کرنے سے پہلے کیا کرنا ہوگا؟ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے ملک بھر میں پنشنرز کیلئے جدید ڈیجیٹل لائف سرٹیفکیٹ سسٹم متعارف کرانے کا فیصلہ […]

close