پاکستانیوں کیلئے بری خبر ، 23 اشیا ئے ضروریہ مہنگی

حکومت پنجاب نے سرکاری ملازمین کی طویل چھٹیوں کی حوصلہ شکنی کی ہدایت کر دی ہے۔

 

حکومت کی جانب سے واضح کیا گیا ہے کہ عام حالات میں 15 دن سے زائد کی چھٹی کی اجازت نہ دی جائے۔

 

جاری ہدایات کے مطابق اگر 15 دن سے زیادہ چھٹی کی کوئی خاص اور ٹھوس وجہ موجود نہ ہو تو ایسی درخواست منظور نہ کی جائے۔ عام حالات میں 15 دن سے زائد غیر حاضری کو غیر حاضری ہی تصور کیا جائے۔

 

حکام کو کہا گیا ہے کہ سرکاری امور کی روانی برقرار رکھنے کے لیے غیر ضروری طویل چھٹیوں کی حوصلہ شکنی کی جائے۔