صدرِ مملکت آصف علی زرداری ،وزیراعظم شہبازشریف اور وزیر داخلہ محسن نقوی نے ضلع بارکھان کے علاقے نوشم میں فتنہ ہندوستان کے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائی پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔ صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کارروائی کے دوران […]
ملک میں جعلسازوں کی جانب سے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کا نام استعمال کرکے فراڈ کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے عوام کے لیے ایڈوائزری جاری کر دی۔ ایڈوائزری میں پی ٹی اے نے واضح کیا ہے کہ […]
شہرمیں منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار خاتون انمول عرف پنکی کی گرفتاری کے معاملے میں تفتیشی پولیس نے بتایا ہے کہ ملزمہ کے خلاف مقدمات 2020، 2021، 2022 اور 2025 میں درج ہوئے۔پولیس کے مطابق 2021 کے 9 مقدمات میں سے 5 میں ملزمہ […]
حکومت نے پنشنرز کی تصدیق کے نظام میں بڑی تبدیلی کرنے کا فیصلہ کرلیا، اب پنشنرز کو رقم وصول کرنے سے پہلے کیا کرنا ہوگا؟ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے ملک بھر میں پنشنرز کیلئے جدید ڈیجیٹل لائف سرٹیفکیٹ سسٹم متعارف کرانے کا فیصلہ […]
قومی اسمبلی کے اجلاس کے بعد پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ارکان کے درمیان شدید تلخ کلامی اور ہنگامہ آرائی دیکھنے میں آئی، جہاں پارٹی کے اندرونی اختلافات کھل کر سامنے آ گئے اور نوبت ہاتھا پائی اور جوتا نکالنے تک پہنچ گئی۔ […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بدھ کو چین کے صدر شی جن پنگ سے اہم ملاقات کے لیے بیجنگ پہنچ گئے ہیں، یہ تقریباً ایک دہائی بعد کسی امریکی صدر کا دورۂ چین ہے جو ایران جنگ کی وجہ سے مؤخر ہوگیا تھا۔ آخری دفعہ چین […]
سابق سینیٹر مشتاق احمد خان کی پارٹی پاکستان رائٹس موومنٹ نے اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان میں شمولیت اختیار کرلی اور آئین کی سربلندی، جمہوریت اور انسانی حقوق کے لیے مشترکہ جہدوجہد کا اعلان کردی۔ اسلام آباد میں مشترکہ پریس کانفرنس میں پاکستان رائٹس […]
ایوان صدر میں مختلف شعبہ جات میں اعلیٰ کارکردگی دکھانے والی شخصیات کے لیے سول اعزازات کی پروقار تقریب منعقد ہوئی، جس دوران صدر آصف علی زرداری نے نمایاں خدمات پر قومی و بین الاقوامی شخصیات کو نشان امتیاز، ہلال امتیاز، ہلال شجاعت، ستارہ پاکستان […]
عیدالاضحیٰ کے موقع پر شہریوں کی سہولت کیلئے شہر میں 6 مویشی منڈیاں آج سے فعال کر دی گئی ہیں، جن میں ایک مستقل جبکہ 5 عارضی منڈیاں شامل ہیں۔ یہ منڈیاں پنجاب کیٹل مارکیٹ مینجمنٹ اینڈ ڈویلپمنٹ کمپنی کی جانب سے قائم کی گئی […]
آئی ایم ایف سے پاکستان کو ایک ارب 30 کروڑ ڈالرز موصول ہوگئے،مرکزی بینک نے تصدیق کردی، نئے بجٹ کی تیاریاں کے سلسلے میں آئی ایم ایف کا وفد پاکستان پہنچ گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعلامیے میں پاکستان کو […]
محکمہ تعلیم نے اسکولوں میں گرمیوں کی چھٹیوں کے دوران ایک ماہ کیلئے سمر کیمپس کی اجازت دینے کا فیصلہ کرلیا ۔ اسکولوں میں سمر کیمپس کی اجازت گرمیوں کی چھٹیوں کے شروع سے دے دی جائے گی ۔اسکولوں میں چھٹیوں کے دوران ایک ماہ […]