پاکستان میں آج پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتیں کیا ہیں؟

*21 اگست: پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان*

 

حکومت نے 21 اگست کے لیے پیٹرول کی قیمت 337 روپے 78 پیسے اور ڈیزل کی قیمت 364 روپے 70 پیسے مقرر کر دی۔

 

وزارتِ پیٹرولیم کے مطابق پیٹرول 27 پیسے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل 1 روپے 64 پیسے مہنگا ہوا ہے۔

 

رپورٹ کے مطابق 17 جولائی سے اب تک پیٹرول کی قیمت میں 10 بار کمی اور 13 بار اضافہ ہوا جبکہ ڈیزل 7 بار سستا اور 16 بار مہنگا ہوا۔