سرکاری ملازمین کیلئے 62 سال پرانے قواعد ،نیا ضابطۂ اخلاق نافذ

وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کے لیے 62 سال پرانے ضابطۂ اخلاق کی جگہ نیا ’سول سرونٹس کنڈکٹ رولز 2026‘ نافذ کر دیا ہے، جس کے تحت اثاثوں کی تفصیلات، مفادات کے ٹکراؤ، سوشل میڈیا سرگرمیوں اور مالی شفافیت سے متعلق سخت قوانین متعارف کرائے […]

حکومت نے تاجر برادری کا اہم مطالبہ تسلیم کر لیا

سندھ حکومت نے تاجر برادری کا مطالبہ تسلیم کرتے ہوئے کراچی میں مارکیٹوں اور تجارتی مراکز پر وقت سے متعلق عائد پابندیاں ختم کر دی ہیں۔ حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق شاپنگ سینٹرز، ہوٹلز، ریسٹورنٹس اور شادی ہالز کے اوقات کار پر […]

مونی رائے کی شوہرسے علیحدگی کیوں ہوئی؟بڑادعویٰ سامنے آگیا

مونی رائے کی اپنے شوہر سورج نمبیار سے علیحدگی کی وجہ سامنے آگئی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مونی رائے اور سورج نمبیار کی جانب سے علیحدگی کے باضابطہ اعلان کے بعد سوشل میڈیا پر مختلف قیاس آرائیاں زور پکڑ گئی ہیں۔ جوڑے نے […]

پاکستانی فاسٹ بولر محمد عباس کے نام بڑا اعزاز

سلہٹ انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری میچ کے دوران محمد عباس نے میزبان کپتان نجم الحسین شنٹو کو وکٹ کیپر کے ہاتھوں کیچ آؤٹ کرا کر بیرونِ ملک ٹیسٹ کرکٹ میں اپنی 100 وکٹیں مکمل کر لیں۔ محمد عباس نے اس سے قبل بنگلا دیش […]

محسن نقوی کو آئی پی ایل فائنل دیکھنے کیلئے دعوت نامہ موصول

لاہور: چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کو آئی پی ایل فائنل کا دعوت نامہ موصول ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کو آئی پی ایل فائنل دیکھنے کے لیے دعوت نامہ موصول ہوا ہے، اور وہ یہ دعوت نامہ […]

عازمینِ حج خبردار! اہم ہدایات جاری کر دی گئیں

سعودی وزارتِ داخلہ نے حج 2026 کے حوالے سے عازمینِ حج کے لیے اہم ہدایات جاری کر دیں۔ سعودی خبررساں ایجنسی کے مطابق وزارتِ داخلہ کا کہنا ہے کہ عازمینِ حج کے آرام اور تحفظ کے لیے جاری کی گئی ان ہدایات کا مقصد ان […]

دودھ کی قیمتوں میں پھر ہوشربا اضافہ

ڈیری فارمرز نے سرکاری نرخنامے کو نظر انداز کرتے ہوئے دودھ کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق بھینس کے دودھ کے ہول سیل نرخ میں 25 روپے اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد نئی قیمت 245 روپے فی لیٹر مقرر […]

سیاسی قیدیوں سے ملاقاتوں کیلئے سینیٹ ارکان پر مشتمل کمیٹی بنانے کا مطالبہ

سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر علامہ راجا ناصر عباس نے معیشت کی بہتری اور امن و امان کے مسائل کے حل کے لیے سیاسی استحکام کو ضروری قرار دیا ہے اور سیاسی قیدیوں سے ملاقاتوں کے لیے سینیٹ ارکان پر مشتمل کمیٹی بنانے کا مطالبہ کیا […]

حکومت کی آئی ایم ایف کو سرکاری اداروں کی نجکاری کا عمل تیز کرنے کی یقین دہانی

حکومت نے عالمی مالیاتی ادارے کو سرکاری اداروں کی نجکاری تیز کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے، اور کہا ہے کہ دو ہزار ستائیس سے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی فروخت شروع کی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے آئی ایم ایف کو […]

خطرناک وائرس سے 65 افراد مارےگئے

وسطی افریقی ملک کانگو میں ایبولا وائرس سے اموات کی تعداد پینسٹھ تک پہنچ گئی ہے۔ افریقہ سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول کے مطابق کانگو کے صوبے ایتوری میں ایبولا کی وبا کے باعث درجنوں اموات ریکارڈ کی گئی ہیں، جبکہ اب تک دو سو چھیالیس […]

تین بڑی بجلی کمپنیوں کے 50 سے 100 فیصد تک شیئر فروخت کرنے کا فیصلہ

عالمی مالیاتی ادارے نے پاکستان کے لیے گیارہ نئی سخت شرائط عائد کر دی ہیں، جن میں توانائی کے نرخوں میں مسلسل اضافہ اور ٹیکس اہداف میں نمایاں اضافہ شامل ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آئندہ مالی سال کے دوران پیٹرولیم لیوی […]

close