ثنایوسف قتل کیس ، اہم انکشافات

ثنایوسف قتل کیس میں تفتیشی افسر نے ٹرائل کورٹ کو بتایا کہ ملزم کو شناختی پریڈ میں شناخت کر لیا گیا اور اُس کی خواہش پر مجسٹریٹ کے سامنے اعترافی بیان بھی ریکارڈ کیا گیا، جس میں اس نے قتل کا اعتراف کیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ […]

نواز شریف کی جانب سے وفاقی بجٹ کی تیاری کے لیے وفاقی وزرا جاتی امرا طلب

سابق وزیراعظم اور  ن لیگ کے صدر نواز شریف نے وفاقی بجٹ کی تیاری کے  لیے وفاقی وزرا کو جاتی امرا طلب کرلیا ہے۔   ذرائع کے مطابق ملک میں بڑھتی مہنگائی کے تناظر میں وفاقی بجٹ کی تیاری مسلم لیگ ن کے قائد نواز […]

انمول پنکی کیس ، اہم رہنما کا ارکان اسمبلی کے ٹیسٹ کروانے کا مطالبہ

انمول پنکی کیس سامنے آنے کے بعد ایم کیو ایم کے اپوزیشن لیڈر علی خورشیدی نے ارکان سندھ اسمبلی کے ٹیسٹ کروانے کا مطالبہ کردیا۔ سندھ اسمبلی اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی خورشیدی نے کہا کہ انمول پنکی کے معاملے کو […]

معروف اداکارہ کا دورانِ شوٹنگ ہراسانی کا انکشاف

نامور اداکارہ و میزبان حنا الطاف نے ایک ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران پیش آنے والے خوفناک اور غیر محفوظ تجربے سے متعلق انکشاف کیا ہے۔ اداکارہ نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری کے ذریعے بتایا کہ شوٹنگ کے سیٹ پر موجود ایک شخص نے مجھے شدید […]

سونے کی قیمت میں بڑی کمی ، اہم خبر آ گئی

اکستان میں آج سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 15ہزار 500 روپے کم ہو کر 4 لاکھ 76 ہزار 862 روپے ہو گئی ہے۔ ملک میں 10 گرام […]

بھارت کو ایک اور جھٹکا ، ایک اور بھارتی جہاز تباہ

آبنائے ہرمز کے قریب ایک اور بھارتی بحری جہاز تباہ ہوگیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق آبنائے ہرمز کے قریب ایک اور بھارتی بحری جہاز تباہ ہوگیا جس پر مودی حکومت کا کوئی جواب نہیں آیا ہے۔ عالمی منظرنامہ میں بے وقعت […]

بھارت اور یو اے ای کے درمیان دفاع، توانائی اور سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط

بھارت اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے درمیان دفاع، توانائی اور سرمایہ کاری کے اہم معاہدوں پر دستخط ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ان معاہدوں پر دستخط بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے دورۂ متحدہ عرب امارات  کے دوران ہوئے۔اس دورے کے دوران بھارت […]

خطرناک وائرس کے پھیلاؤ کی تصدیق، درجنوں ہلاکتیں ہو گئیں

وسطی افریقی ملک کانگو کے مشرقی علاقے میں ایبولا وائرس کے پھیلاؤ کی تصدیق ہو گئی۔ افریقا سینٹر فار ڈیزیز کے مطابق کانگو کے صوبہ ایتوری میں ایبولا کی وباء کے باعث درجنوں ہلاکتیں ہوئی ہیں۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ کانگو، یوگنڈا، جنوبی […]

انا للہ و انا الیہ راجعون ، سابق صوبائی وزیر انتقال کر گئے

مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اورسابق صوبائی وزیر ملک ندیم کامران انتقال کرگئے۔ ملک ندیم کامران طویل علالت کے باعث اسپتال میں زیر علاج رہے۔ان کی نماز جنازہ آبائی شہر ساہیوال میں ادا کی جائیگی ،ملک ندیم کامران پارلیمانی سیکرٹری جنگلات ملک قاسم ندیم […]

close