امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ چین کے دورے پر جانے والے امریکی عملے نے وہاں سے روانگی سے پہلے چینی حکام کی جانب سے دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دیں۔ امریکی وفد میں موجود صحافی ’’ایملی گڈان‘‘ نے چین سے روانگی کے وقت […]
چند روز قبل قاتلانہ حملے میں شہید ہونے والے جے یو آئی کے سابق رکن اسمبلی مولانا ادریس قتل کیس میں 7 اہم گرفتاریاں عمل میں لائی گئی ہیں۔ تفتیشی حکام کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ 7 اہم ملزمان کو گرفتار کیا گیا […]
لاہور کی مارکیٹوں کے اوقات میں یکم جون تک نرمی کر دی گئی۔ حکومت نے تاجر برادری کے دیرینہ مطالبے پر لاہور کی مارکیٹوں کے اوقات کار میں یکم جون تک نرمی کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ نئے فیصلے کے تحت مارکیٹیں رات 10 بجے تک کھلی […]
فالس فلیگ کی مکروہ تاریخ رکھنے والی مودی حکومت کے گودی میڈیا کا پاکستان مخالف من گھڑت بیانیہ پھر بے نقاب ہوگیا۔ گودی میڈیا نے جالندھر میں ملٹری کیمپ کے باہر دھماکے کا الزام بغیر تحقیقات اور شواہد کے پاکستان پر دھر دیا، بھارت […]
گوجرانولہ میں آٹے کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں۔ اوپن مارکیٹ میں 10 کلو آٹے کا تھیلا 1150 سے 12 سو روپے جبکہ 15 کلو آٹے کا تھیلا 1650 سے 1680 روپے میں فروخت کیا جارہا ہے۔ آٹے کی قیمتوں میں اضافے سے شہری پریشان […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک مرتبہ پھر دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ایران نے معاہدہ نہ کیا تو اسے مکمل تباہ کردیا جائےگا۔ اپنے ایک انٹرویو میں ٹرمپ کا کہنا تھا امید ہے ایران یہ انٹرویو دیکھ رہا ہوگا، امریکا جانتا ہےکہ […]
حکومت کی جانب سے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کو ملک میں بجلی اور گیس کی قیمتیں بڑھانے کی یقین دہانی کرا دی گئی۔ آئی ایم ایف اور حکومت کے مابین بجٹ مذاکرات جاری ہیں، جس میں توانائی شعبے میں اصلاحات، گردشی قرضے میں کمی اور […]
کوکین سپلائی کرنے والی ملزمہ انمول عرف پنکی کی مکمل تحقیقاتی رپورٹ سامنے آ گئی ہے، جس میں منشیات کی اسمگلنگ، پولیس افسران سے تعلقات اور نیٹ ورک چلانے کے حوالے سے ہوش ربا انکشافات کیے گئے ہیں۔ ملزمہ انمول عرف پنکی نے بتایا کہ […]
سیاستدانوں اور اہم سرکاری شخصیات کو ملنے والے تحائف کا مزید ریکارڈ سامنے آگیا۔ کابینہ ڈویژن نے جنوری سے مارچ 2026 کی سہ ماہی کا توشہ خانہ ریکارڈجاری کر دیا جس کے مطابق صدرمملکت آصف علی زرداری، وزیر اعظم شہباز شریف، نائب وزیراعظم اسحاق […]
سعودی عرب نے مشرق وسطیٰ کو جنگ کے سائے سے نکالنے اور خطے میں پائیدار استحکام کے لیے ایک نئی اور دور رس سفارتی تجویز پیش کر دی ہے۔ برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کے مطابق اس تجویز کا مقصد خلیجی ممالک اور ایران کے درمیان دیرپا امن کا قیام […]
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے پریس کانفرنس کے دوران شازیہ مری کو جھاڑدیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ۔ بلاول بھٹو زرداری سے بے نظیرانکم سپورٹ پروگرام صوبوں کے حوالے کرنے کے حوالے سے سوال کیا گیا تو اس پر […]