کوکین کیسے ملتی تھی، نیٹ ورک میں کون کون شامل؟ انمول پنکی نے سب بتا دیا

 کوکین سپلائی کرنے والی ملزمہ انمول عرف پنکی کی مکمل تحقیقاتی رپورٹ سامنے آ گئی ہے، جس میں منشیات کی اسمگلنگ، پولیس افسران سے تعلقات اور نیٹ ورک چلانے کے حوالے سے ہوش ربا انکشافات کیے گئے ہیں۔ ملزمہ انمول عرف پنکی نے بتایا کہ […]

کس کس کو تحائف ملے؟ توشہ خانہ کا مزید ریکارڈ منظر عام پر آگیا

 سیاستدانوں اور اہم سرکاری شخصیات کو ملنے والے تحائف کا مزید ریکارڈ سامنے آگیا۔    کابینہ ڈویژن نے جنوری سے مارچ 2026 کی سہ ماہی کا توشہ خانہ ریکارڈجاری کر دیا جس کے مطابق صدرمملکت آصف علی زرداری، وزیر اعظم شہباز شریف، نائب وزیراعظم اسحاق […]

مشرق وسطیٰ میں دیرپا امن کے لیے سعودی عرب کی جانب سے نئے معاہدے کا فارمولا پیش

سعودی عرب نے مشرق وسطیٰ کو جنگ کے سائے سے نکالنے اور خطے میں پائیدار استحکام کے لیے ایک نئی اور دور رس سفارتی تجویز پیش کر دی ہے۔ برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کے مطابق اس تجویز کا مقصد خلیجی ممالک اور ایران کے درمیان دیرپا امن کا قیام […]

بلاول بھٹو نے شازیہ مری کو پریس کانفرنس کے دوران جھاڑ دیا

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری  نے پریس کانفرنس کے دوران شازیہ مری کو جھاڑدیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ۔ بلاول بھٹو زرداری سے بے نظیرانکم سپورٹ پروگرام صوبوں کے حوالے کرنے کے حوالے سے سوال کیا گیا تو اس پر […]

بھارت کے تجارتی جہاز پر حملہ

عمان کے ساحل کے قریب بھارتی تجارتی جہاز پر حملہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں جہاز ڈوب گیا۔ روئٹرز کی رپورت کے مطابق بھارتی جہاز صومالیہ سے متحدہ عرب امارات جا رہا تھا جب عمان کی حدود میں جہاز پر حملہ ہوا ہے۔ عملے […]

190 ملین پاؤنڈ کیس ، اہم پیش رفت سامنے آ گئی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے 190 ملین پاؤنڈ کیس کی اپیلوں پر سماعت کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے وکلا کو دلائل پیش کرنے کے لیے 20 مئی کی حتمی مہلت دے دی ہے۔   چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس […]

مہنگائی کیلئے ہوجائیں تیار ،11 نئی شرائط عائد، آئی ایم ایف نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

عوام مہنگائی کیلئے ہوجائیں تیار,  آئندہ مالی سال کے دوران پاکستان میں مہنگائی مزید بڑھنے کا امکان ہے اورآئی ایم ایف نےمہنگائی 8.4فیصد تک پہنچنے کا خدشہ ظاہر کردیا۔   آئی ایم ایف نےپاکستان کی اسٹاف کنٹری رپورٹ جاری کردی جس کے  مطابق پاکستان میں […]

ایک اور اہم استعفیٰ

برطانوی وزیر اعظم کیئرسٹارمر کیخلاف لیبر پارٹی میں بغاوت تیزہوگئی اور وزیر صحت بھی مستعفی ہوگئے۔ وزیر صحت ویس اسٹریٹنگ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ انہیں اب وزیراعظم کی قیادت پر اعتماد نہیں رہا۔ ویس اسٹریٹنگ نے اپنے بیان […]

آج موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بڑی نوید سنا دی

ملک کے مختلف شہروں میں موسم کی صورتحال تبدیل ہونے لگی ہے، جہاں بعض علاقوں میں گرمی کی شدت میں کمی جبکہ کہیں بارش کے امکانات ظاہر کیے گئے ہیں۔ لاہور میں موسم خوشگوار ہو گیا ہے اور گرمی کی شدت میں کمی ریکارڈ کی […]

انا للہ و انا الیہ راجعون ، اہم شخصیت انتقال کر گئے

 سابق ڈی جی ہیلتھ ڈاکٹر ہارون جہانگیر انتقال کر گئے ہیں، جس پر طبی اور سرکاری حلقوں میں گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈاکٹر ہارون جہانگیر ایک تجربہ کار اور ذمہ دار افسر تھے جنہوں نے محکمہ صحت میں اپنی خدمات […]

سرکاری ملازمین کی ترقیوں کے متعلق عدالت کا بڑا فیصلہ

لاہور ہائیکورٹ نے سرکاری ملازمین کی ترقیوں کے حوالے سے اہم فیصلہ سنادیا۔ جسٹس محمد ساجد محمود سیٹھی نےتحریری فیصلہ جاری کیا،سات صفحات کا فیصلہ عدالتی نظیر قراردیاگیاہے۔ فیصلے میں کہاگیاہے کہ اپ گریڈیشن کسی ملازم کا قانونی یا موروثی حق نہیں ہے، پوسٹ اپ […]

close