ملک کے مختلف شہروں میں موسم کی صورتحال تبدیل ہونے لگی ہے، جہاں بعض علاقوں میں گرمی کی شدت میں کمی جبکہ کہیں بارش کے امکانات ظاہر کیے گئے ہیں۔ لاہور میں موسم خوشگوار ہو گیا ہے اور گرمی کی شدت میں کمی ریکارڈ کی […]
سابق ڈی جی ہیلتھ ڈاکٹر ہارون جہانگیر انتقال کر گئے ہیں، جس پر طبی اور سرکاری حلقوں میں گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈاکٹر ہارون جہانگیر ایک تجربہ کار اور ذمہ دار افسر تھے جنہوں نے محکمہ صحت میں اپنی خدمات […]
لاہور ہائیکورٹ نے سرکاری ملازمین کی ترقیوں کے حوالے سے اہم فیصلہ سنادیا۔ جسٹس محمد ساجد محمود سیٹھی نےتحریری فیصلہ جاری کیا،سات صفحات کا فیصلہ عدالتی نظیر قراردیاگیاہے۔ فیصلے میں کہاگیاہے کہ اپ گریڈیشن کسی ملازم کا قانونی یا موروثی حق نہیں ہے، پوسٹ اپ […]
دنیا بھر سے روز سیکڑوں ملازمت کے اشتہارات آتے ہیں ان میں سے کون اصلی اور کون جعلی ہیں کیسے پہچانیں۔ اکثر پاکستانیوں کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ بیرون ملک جا کر روزگار کمائیں اور اپنے اہل خانہ کا مستقبل روشن بنائیں۔ دنیا بھر […]
منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار انمول عرف پنکی کا تیسرا آڈیو میسج سامنے آگیا۔ آڈیو میسج میں پنکی کو منشیات کے حوالے سے کسٹمر سے ڈیل کرتے سُنا جاسکتا ہے۔ ملزمہ کو آڈیو میسج میں کسٹمر کو یہ کہتے ہوئے سنا جاسکتا ہے کہ […]
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی کرکٹرز کو این او سی جاری کر دیئے ہیں۔ پی سی بی کے مطابق کرکٹر حسن علی، محمد علی ، عثمان طارق اور فہیم اشرف کو این او سی جاری کیے گئے ہیں۔ اس کے علاوہ […]
دنیا بھر سے اب تک لاکھوں مسلمان فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے آ چکے ہیں جن کے لیے رہنما گائیڈ جاری ہے۔ حج اسلام کا پانچواں رکن اور ہر صاحب استطاعت پر فرض ہے۔ ہر سال دنیا بھر سے لاکھوں مسلمان اس فریضہ کی […]
پاکستان میں عید الاضحیٰ کی تعطیلات کے آغاز کی تاریخ سامنے آگئی، تاہم حتمی اعلان حکومت کی جانب سے کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں عید الاضحیٰ 27 مئی 2026 (بدھ) کو منائے جانے کا قومی امکان ہے، تاہم حتمی فیصلہ مرکزی رویت […]
10 غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کو سیل کردیا گیا، ان سوسائٹیز کے خلاف متعدد درخواستیں موصول ہوئی تھیں، جہاں نقشے کی منظوری کے بغیر کام کیا جا رہا تھا۔ تفصیلات کے مطابق سیالکوٹ میں ضلعی انتظامیہ نے غیر قانونی ہاؤسنگ اسکیموں کے خلاف ایک بڑا […]
سندھ ہائیکورٹ نے پی آئی اے کے متاثرہ تمام ریٹائرڈ ملازمین کی میڈیکل سہولت بحال کر دی۔ عدالت نے اسٹیٹ لائف انشورنس کمپنی کے ساتھ کیا گیا معاہدہ قانون کے خلاف قرار دے دیا۔ پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی نے ریٹائرڈ ملازمین کی میڈیکل سہولت […]
پیپلز پارٹی کے ترجمان ندیم افضل چن نے بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے حوالے سے بڑا دعویٰ کردیا۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے ترجمان ندیم افضل چن نے نجی ٹی وی کے ساتھ گفتگوکرتے ہوئے نیب کی سرگرمیوں، ماورائے عدالت اقدامات اور حکومتی طرزِ […]