ایران نے آبنائے ہرمز میں بحری سرگرمیوں کو منظم کرنے کے لیے نیا میکینزم تیار کرنے کا اعلان کیا ہے، جس کے تحت مخصوص بحری راستوں پر ٹریفک کنٹرول کیا جائے گا۔ ایرانی پارلیمنٹ کی نیشنل سکیورٹی کمیشن کے سربراہ ابراہیم عزیزی نے کہا کہ […]
لاہور سمیت پنجاب بھر میں سورج آگ برسانے لگا جبکہ درجہ حرارت میں مسلسل اضافے کے باعث شہری شدید گرمی سے پریشان ہوگئے۔ لاہور میں کم سے کم درجہ حرارت 26 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 40 ڈگری […]
وزیر دفاع خواجہ آصف نے ڈرگ ڈیلر انمول پنکی کو پاکستانی ایپسٹین فائلز قرار دے دیا۔ وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے ایکس پر پوسٹ میں لکھا ’’پنکی ایپسٹین فائلز کا پاکستانی ورژن ہے۔‘‘ یاد رہے ایپسٹین فائلز امریکی محکمہ انصاف نے جاری کی […]
پنجاب پولیس نے صوبہ بھر میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں مزید تیز کرتے ہوئے انٹیلی جنس بیسڈ اور کومبنگ آپریشنز کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔ آئی جی پنجاب عبدالکریم کی ہدایت پر جاری ان کارروائیوں کا مقصد جرائم، منشیات اور مشتبہ سرگرمیوں کا خاتمہ ہے۔ ترجمان پولیس […]
آئی ایس پی آر نے بھارتی آرمی چیف جنرل اوپندرا دویویدی کے اشتعال انگیز بیان پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان پہلے ہی عالمی سطح پر ایک اہم ملک اور تسلیم شدہ ایٹمی طاقت ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس […]
حال ہی میں اپنی آنے والی فلم کی تشہیر کے سلسلے میں ایک شو میں شرکت کے دوران فرحان سعید نے اداکارہ مامیا شاہ جعفر کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے مردوں کے عمومی رویّے پر تبصرہ کیا۔ گفتگو کے دوران جب مامیا نے کہا کہ […]
ایف آئی اے نے منشیات کیس میں گرفتار انمول عرف پنکی کے خلاف تحقیقات کا دائرہ مزید وسیع کرتے ہوئے متعدد افراد کے نام پی این آئی ایل میں شامل کر دیے ہیں۔ ذرائع کے مطابق انمول عرف پنکی سمیت اس کے دو سابق شوہروں […]
جماعت اسلامی اور مسلم لیگ ن کے درمیان گلگت بلتستان کے الیکشن میں دو حلقوں میں انتخابی اتحاد ہو گیا ہے۔ استور حلقہ 2 اور گلگت حلقہ 2 میں جماعت اسلامی کے امیدوار مسلم لیگ ن کے امیدواروں کے حق میں دستبردار ہو گئے ہیں۔ […]
ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں نرخ نیچے آنے کے بعد پاکستان میں فی تولہ سونا مزید 600 روپے سستا ہو گیا، جبکہ چاندی کی قیمتوں میں بھی نمایاں کمی ریکارڈ کی […]
کوکین کوئین انمول عرف پنکی کا 22 مئی تک جسمانی ریمانڈ منظور کرتے ہوئے اسے پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کی مقامی عدالت میں بین الصوبائی منشیات فروش انمول عرف پنکی کو پیش کیا گیا، جہاں تھانہ بغدادی پولیس نے […]
سربراہ مسلم لیگ ن نواز شریف سے پارٹی کے سینئر رہنماؤں نے ملاقات کی ہے، جس میں خطے کی صورتحال، پاکستان کے سفارتی کردار اور ملکی معیشت پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور وفاقی وزیر احسن […]