آٹے کے نئے سرکاری ریٹ جاری

کراچی: آٹے کے نئے سرکاری ریٹ جاری کرنے کے باوجود شہری مہنگے داموں آٹا خریدنے پر مجبور ہیں۔ کمشنر کراچی کی جانب سے آٹے کی نئی قیمتیں جاری کرنے کے باوجود ان پر عمل نہیں ہو رہا ہے، کراچی میں چکی، فائن اور ڈھائی نمبر […]

امریکی رکنِ کانگریس کا وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کے نام خط

امریکی رکنِ کانگریس جیک بریگ مین نے وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کو تعریفی خط لکھا ہے۔ امریکی رکنِ کانگریس جیک بریگ مین نے وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے نام ایک خصوصی تعریفی خط ارسال کیا ہے، […]

بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کیلیے بڑی خبر آ گئی

بجٹ 27-2026 اگلے ماہ پیش کیا جائے گا جس کے لیے اہم تجاویز وزارت خزانہ کو ارسال کر دی گئی ہیں۔ فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) نے مالی سال 27-2026 کے بجٹ کیلئے وزارتِ خزانہ کو تجاویز […]

خیبرپختونخوا کابینہ کے نئے اراکین نے حلف اٹھا لیا

خیبرپختونخوا کابینہ کے نئے اراکین نے حلف اٹھا لیا۔ گورنر ہاؤس پشاور میں نئے صوبائی وزراء کی حلف برداری کی تقریب منعقد ہوئی، جہاں گورنر فیصل کریم کنڈی نے نومنتخب وزراء سے حلف لیا۔ حلف اٹھانے والوں میں شفیع جان، شکیل احمد، طارق محمود، نذیر […]

بجلی صارفین سے فی یونٹ کتنا ٹیکس وصولا جا رہا ہے ؟بڑا انکشاف

ایف بی آر نےتوانائی سیکٹرکو ہی ٹیکس کولیکشن ایجنٹ بنا دیا،صارفین سےبجلی بلزمیں نوروپے فی یونٹ ٹیکس وصولی کا انکشاف ہوا ہے۔ دستاویزات میں انکشاف کیا گیا ہےکہ بجلی بلز میں مجموعی طور پر 6 مختلف اقسام کے ٹیکس شامل ہیں،جن میں 18 فیصد جنرل […]

سابق صدر خاندان سمیت ن لیگ میں شامل

سابق صدر آزاد کشمیر راجا ذوالقرنین خان نے خاندان سمیت مسلم لیگ نون میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔ آزاد کشمیرکے سابق صدر راجا ذوالقرنین نے خاندان سمیت ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ایک اعلیٰ سطحی […]

امریکا نے دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کو اہم شراکت دار قرار دیدیا

اکستان کی نیٹ ریجنل اسٹابلائزر کے طور پر اہمیت اجاگر ،امریکا نےدہشتگردی کیخلاف کوششوں میں پاکستان کواہم اورکلیدی شراکت دارقراردےدیا ۔ امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) کے سربراہ ایڈمرل بریڈ کوپر نے امریکی سینیٹ کی کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان انسداد دہشتگردی کی […]

امریکا اور ایران کے خفیہ مطالبات بے نقاب، مذاکرات کیلئے سخت شرائط سامنے آگئیں

ایران کی خبر ایجنسی نے امریکا اور ایران کے درمیان ممکنہ مذاکرات سے متعلق اہم تفصیلات اور دونوں ممالک کے مطالبات کی فہرست جاری کر دی ہے، جس کے بعد خطے میں جاری کشیدگی اور سفارتی کوششوں پر نئی بحث شروع ہوگئی ہے۔   ایرانی […]

نیا سفری پیکیج متعارف ,مسافروں کیلئے اچھی خبر

 پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز نے اپنے مسافروں کیلئے ایک اور نیا منصوبہ متعارف کرا دیا، جس کے تحت مسافروں کو اپنی مرضی اور ضرورت کے مطابق ٹکٹ منتخب کرنے کا اختیار حاصل ہوگا۔ پی آئی اے کی جانب سے پہلے مرحلے میں متحدہ عرب امارات اور باکو جانے والی […]

امیر ترین افراد کی نئی فہرست سامنے آ گئی

برطانیہ کے 2026 میں امیر ترین افراد کی نئی فہرست سامنے آ گئی۔ برطانیہ کے امیر ترین افراد کی فہرست میں سر ڈیوڈ بیکہم بھی شامل ہیں جو برطانیہ کے پہلے ارب پتی کھلاڑی بن گئے ہیں۔ ٹائیسن فیوری اور گالاگھر برادران پہلی بار اس […]

close