صنم سعید کافلمی دنیا کے معروف کانز فلم فیسٹیول میں شاندار ڈیبیو ، تصاویر بھی سامنے آ گئیں

معروف اداکارہ صنم سعید نےفلمی دنیا کے معروف کانز فلم فیسٹیول میں شاندار ڈیبیوکرلیا۔ صنم سعیدجیسے ہی ریڈ کارپٹ پر آئیں تو  شرکاء نے تالیاں بجا کر ان کا استقبال کیا اور خوب سراہا۔ صنم سعید نے پرمسرت انداز میں پذیرائی پر جوابی شکریہ ادا […]

امریکا ایران جنگ بندی میں پاکستان کے کلیدی کردار کی عالمی سطح پر بھرپور پذیرائی

امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی میں پاکستان کے کلیدی کردار کو عالمی سطح پر بھرپور پذیرائی ملنے لگی۔   ، امریکی رکنِ کانگریس جیک بریگ مین نے وزیراعظم پاکستان اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کےنام تعریفی خط ارسال کیاہے،خط میں کانگریشنل پاکستان کاکس […]

زوردار دھماکا

مقبوضہ بیت المقدس کے مغربی علاقے بیت شمس میں ایک زور دار دھماکے اور آگ لگنے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔   میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی دفاعی صنعت سے متعلق ایک حساس تنصیب کے نزدیک دھماکا ہوا ہے۔ عینی شاہدین نے بتایا کہ دھماکے […]

آئی ایم ایف دباؤ، بجٹ میںکتنے سو ارب کے اضافی ٹیکس؟ پیٹرول ڈیزل سبسڈی سے متعلق بھی اہم فیصلہ

آئندہ مالی سال 2026-27 کے وفاقی بجٹ کا مجموعی حجم 17 ہزار ارب روپے سے زیادہ رکھے جانے کا امکان ہے۔   آئی ایم ایف کو آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ میں 860 ارب روپے کے اضافی ٹیکس اقدامات اٹھانے کی یقین دہانی کروا […]

انا للہ و انا ا لیہ راجعون ، سینیئر صحافی اور دانشور انتقال کرگئے

سینیئر صحافی، دانشور اور اردو ڈائجسٹ کے بانی الطاف حسن قریشی انتقال کرگئے۔ مرحوم کے بیٹے کامران الطاف کے مطابق  الطاف حسن قریشی کی نماز جنازہ کل بعد نماز ظہر جامعہ اشرفیہ  میں ادا کی جائےگی۔ وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے الطاف حسن قریشی […]

بنوں پولیس کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز، 5 دہشتگردہلاک

بنوں پولیس نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران 5 دہشت گرد وں کو جہنم واصل کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق ریجنل پولیس آفیسر (آر پی او) کے بنوں فتح خیل پولیس چوکی واقعے کے بعد پولیس کی کارروائیاں جاری ہیں۔ آر پی او […]

تیسرے ،چوتھے بچے کی پیدائش پر انعام کا اعلان

 بھارت میں تیسرے اور چوتھے بچے کی پیدائش پر والدین کو انعامی رقم دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔ انڈین میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بھارت کی ریاست آندھرا پردیش کے وزیراعلیٰ این چندرابابو نائیڈو نے ریاست میں آبادی کی گرتی ہوئی شرح کو روکنے […]

ٹرین میں خوفناک آگ

بھارت کی ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع رتلام میں اتوار کی صبح ٹرین میں اچانک خوفناک آگ بھڑک اٹھی، جس کے باعث دہلی-ممبئی ریلوے روٹ پر دیگر ٹرینوں کی آمدورفت تقریباً دو گھنٹے تک متاثر رہی۔ تاہم بروقت کارروائی کے باعث تمام مسافروں کو بحفاظت […]

close