لاہور ٹریفک پولیس نے شہریوں کی سہولت کے لیے غلط ای چالان کے خلاف آن لائن اپیل کا طریقہ کار جاری کردیا ہے۔ اب شہریوں کو غلط ای چالان چیلنج کرنے کے لیے ٹریفک پولیس کے دفتر جانے کی ضرورت نہیں ہوگی بلکہ وہ گھر […]
یوٹیوب کے متبادل کے طور پر پہچانے جانے والے چین کے مقبول ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم ’بلی بلی‘ نے عالمی سطح پر اپنی موجودگی بڑھانے کی کوششیں تیز کر دی ہیں۔ پلیٹ فارم کی جانب سے دنیا بھر کے کانٹینٹ کریئیٹرز کی توجہ حاصل کرنے […]
لارڈز ٹیسٹ میں شکست کے بعد پاکستان کی ٹیسٹ ٹیم کے کوچنگ اسٹاف میں بڑی تبدیلیوں کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ہیڈ کوچ سرفراز احمد اور بالنگ کوچ عمر گل کو عہدوں سے ہٹائے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے […]
پنشنرز کے لیے بڑی سہولت کا اعلان کیا گیا ہے، جس کے تحت بزرگ پنشنرز اب پروف آف لائف یعنی تصدیقِ حیات کا سرٹیفکیٹ مفت حاصل کر سکیں گے۔ نادرا نے پنشن کے اہل ریٹائرڈ ملازمین کے لیے پروف آف لائف سرٹیفکیٹ کی فیس ختم […]
ملک میں گزشتہ ہفتے سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق 27 اگست کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران شمالی شہروں اور علاقوں میں سیمنٹ کی فی بوری اوسط ریٹیل قیمت 1555 […]
ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ برقرار ہے، مقامی صرافہ مارکیٹ میں آج فی تولہ سونا مزید 1800 روپے سستا ہوگیا۔ گزشتہ کاروباری روز بھی سونے کی قیمت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی تھی، جب فی تولہ سونا 15 ہزار 100 […]
پاکستان نے سندھ طاس معاہدے کی بھارت کی جانب سے معطلی کے معاملے میں اہم پیش رفت حاصل کر لی ہے۔ دی ہیگ میں قائم مستقل عدالتِ ثالثی نے بھارت کو پن بجلی منصوبوں پر معاہدے کے مطابق عمل کرنے اور سندھ طاس معاہدے کی […]
حکومت بلوچستان نے صوبے بھر کے تمام سرکاری دفاتر میں جمعہ کو ورکنگ ڈے کے طور پر منانے کا فیصلہ کیا ہے۔ محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن (ایس اینڈ جی اے ڈی) کی جانب سے جاری سرکلر کے مطابق جمعہ کے روز صوبے کے تمام […]
شمالی قبرص کے شہر کیرینیا کے قریب 267 مسافروں کو لے جانے والی مسافر بردار فیری حادثے کا شکار ہو کر الٹ گئی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق فیری ترکیہ کے شہر تاشوجو جا رہی تھی کہ کیرینیا سے روانگی کے کچھ ہی دیر […]
استنبول میں مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے سے متعلق اسٹریٹجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کا اہم اجلاس جاری ہے، جس میں پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے رہنما شریک ہیں۔ پاکستانی وفد میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیر دفاع خواجہ آصف […]
متحدہ عرب امارات میں ستمبر 2026 کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا ہے۔ نئی قیمتوں کے مطابق سپر 98 پیٹرول 3.80 درہم فی لیٹر مقرر کیا گیا ہے، جو تقریباً 287 پاکستانی روپے بنتے ہیں، جبکہ اسپیشل 95 پیٹرول کی […]