ٹرمپ حکومت کو بڑا جھٹکا، اہم امریکی شخصیت نے استعفیٰ دے دیا

واشنگٹن: امریکی آرمی سیکرٹری ڈین ڈرسکول نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو اپنا استعفیٰ پیش کردیا، جس کے بعد امریکی محکمہ دفاع میں اعلیٰ سطح پر قیادت کی تبدیلی ایک بار پھر توجہ کا مرکز بن گئی ہے۔ وائٹ ہاؤس نے ڈین ڈرسکول کے استعفے کی […]

الیکشن کمیشن نے پر دو جماعتیں ڈی لسٹ کر دی گئیں

الیکشن کمیشن نے انٹرا پارٹی انتخابات اور دیگر قانونی تقاضے پورے نہ کرنے پر مزید دو سیاسی جماعتوں تحریک اتحاد اور فریڈم موومنٹ کو ڈی لسٹ کردیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق دونوں جماعتیں سیاسی جماعتوں سے متعلق مقررہ قواعد و ضوابط پر عملدرآمد کرنے میں […]

ملک کے بڑے ہسپتال کے گائنی وارڈ میں آگ لگ گئی

لاہور جنرل اسپتال کے گائنی وارڈ میں اچانک آگ لگنے کے بعد حاملہ خواتین سمیت 70 افراد کو بحفاظت وارڈ سے باہر منتقل کر دیا گیا۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق آگ ایگزاسٹ فین سسٹم میں لگی، جس کے باعث گائنی وارڈ اور اس سے ملحقہ […]

ہولناک دھماکا، 8 بچوں سمیت کئی افراد مارے گئے

بھارتی ریاست اترپردیش کے ضلع کوشامبی میں پٹاخوں کی ایک غیر قانونی فیکٹری میں ہونے والے شدید دھماکے کے نتیجے میں آٹھ بچوں سمیت 11 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق واقعہ پیر کے روز پیش آیا، جہاں زرعی کھیتوں کے […]

سی ٹی ڈی کی کارروائی , خطرناک دہشتگرد ہلاک، ساتھی فرار

کراچی کی خداداد کالونی میں سی ٹی ڈی نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے دہشت گردوں کی گرفتاری کے لیے کارروائی کی، جس کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گرد ہلاک ہوگیا جبکہ چار فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ سی […]

مکہ دفاعی اتحاد کا پہلا اجلاس، پاکستان کو بڑا عہدہ مل گیا

استنبول میں پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان قائم دفاعی اتحاد کو باضابطہ طور پر ’مکہ دفاعی اتحاد‘ کا نام دے دیا گیا ہے، جبکہ پہلے تین سال کے لیے سیکریٹری جنرل کا عہدہ پاکستان کو سونپنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اتحاد کا […]

بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کو بڑا ریلیف مل گیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کو جیل میں قیدِ تنہائی میں رکھنے کے خلاف دائر درخواستیں قابلِ سماعت قرار دیتے ہوئے جیل حکام کو دونوں کو ملاقات اور دیگر سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کردی۔ جسٹس […]

پاکستانی اداکارہ میرا نے اداکارہ ریشم پر سنگین الزامات عائد کر دیے

پاکستانی اداکارہ میرا نے اپنی قریبی دوست اور فلم اسٹار لیلیٰ کی زندگی میں پیش آنے والی مشکلات کا ذکر کرتے ہوئے اداکارہ ریشم پر سنگین الزامات عائد کیے ہیں۔ لیلیٰ ان دنوں ایک پاکستانی ریئلٹی شو میں شرکت کے باعث دوبارہ خبروں میں ہیں، […]