وزیراعظم 4 روزہ دورے پر چین پہنچ گئے، اہم معاہدوں پر دستخط اور اعلیٰ سطح ملاقاتیں طے

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اپنے 4 روزہ دورۂ چین کے پہلے مرحلے میں ہانگژو پہنچ گئے ہیں۔ شیاؤ شین ائیرپورٹ ہانگژو پر پہنچنے پر نائب گورنر ژجیانگ شو وینگوانگ، چین میں پاکستان کے سفیر جیانگ زائیڈونگ اور چین میں پاکستان کے سفیر خلیل ہاشمی […]

انا للہ و انا الیہ راجعون ،اہم شخصیت کے گھر صفِ ماتم بچھ گئی

سابق سفیر ایاز وزیر کی بیٹی ریان وزیر ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئیں۔ ذرائع کے مطابق افسوسناک حادثہ پریڈ گراؤنڈ میٹرو اسٹیشن کے قریب پیش آیا، جہاں ایک سوزوکی سوئفٹ کار مبینہ طور پر تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہو کر فٹ پاتھ […]

ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ: پاکستان کے تین کھلاڑی فائنل میں پہنچ گئے

پاکستان کے تین کھلاڑی 33ویں ایشین جونیئر انفرادی اسکواش چیمپئن شپ 2026 کے مختلف ایونٹس کے فائنل میں پہنچ گئے ہیں، جس کے بعد پاکستان کے لیے ایک گولڈ اور دو سلور میڈلز یقینی ہو گئے ہیں۔ چین کے شہر پانزیہوا میں جاری ایونٹ میں […]

پولیس چیک پوسٹ پر فضائی حملہ

غزہ کے شمالی علاقے میں اسرائیل کے فضائی حملے میں حماس سے وابستہ پولیس کے 5 اہلکار جاں بحق جبکہ متعدد افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق الشفا اسپتال کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ حملے کے بعد […]

فیلڈ مارشل کی ایرانی قیادت سے ملاقاتیں کیسی رہیں؟ آئی ایس پی آر نےبتا دیا

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر کے ایران کے اعلیٰ حکام کے ساتھ ہونے والی ملاقاتوں میں خطے میں جاری کشیدگی کے خاتمے اور حتمی سمجھوتے کے حوالے سے حوصلہ افزا پیش رفت […]

تین خوفناک دھماکے، بڑا جانی نقصان ہو گیا

نائیجیریا کے شمال مشرقی صوبے بورنو کے دارالحکومت میدوگوری میں مشتبہ تین خودکش بم دھماکوں کے نتیجے میں 23 افراد ہلاک اور 108 زخمی ہو گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے الجزیرہ کے مطابق پولیس حکام کا کہنا ہے کہ یہ دھماکے شہر کے مختلف مقامات […]

ٹرمپ نے بیٹے کی شادی میں شرکت سے انکار کیوں کیا؟ وجہ سامنے آگئی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے بیٹے کی شادی میں شرکت نہ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومتی مصروفیات اور ملکی حالات کے باعث وہ اس اہم موقع پر موجود نہیں ہو سکتے۔ صدر ٹرمپ نے اپنے بیٹے اور ان کی ہونے […]

گرین کارڈ حاصل کرنے کے خواہشمندوں کیلئے بری خبر ، پالیسی مزید سخت

ٹرمپ انتظامیہ نے امریکا میں گرین کارڈ حاصل کرنے یا مستقل رہائش اختیار کرنے کے عمل کو مزید سخت کرتے ہوئے نئی ہدایات جاری کر دی ہیں، جن کے تحت اب زیادہ تر درخواست گزاروں کو امریکا سے باہر رہ کر مستقل رہائش کے لیے […]

خبردار!!! 50 ہزار روپے جرمانہ ہو گا ، صوبے بھر میں بڑی پابندی لگا دی گئی

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے گلیوں اور محلوں میں فضلہ پھینکنے والوں پر 50 ہزار روپے جرمانہ عائد کرنے کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق ممنوعہ مقامات پر باقیات اور فضلہ پھینکنے کی روک تھام اور نگرانی کے لیے ویجلنس اسکواڈ قائم کیا گیا […]

اہم ملک کے صدر نے وزیر اعظم کو معزول کرکے حکومت تحلیل کردی

سینیگال کے صدر باسیرو دیومائی نے وزیرِاعظم کو عہدے سے ہٹاتے ہوئے حکومت تحلیل کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صدر کے اس اعلان کے بعد ملکی سیاست میں نئی ہلچل پیدا ہوگئی ہے۔ صدارتی دفتر کی جانب سے جاری بیان […]

عیدالاضحٰی پر 3 خصوصی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ، شیڈول کیا ہوگا ؟ جانئے

عیدالاضحٰی کے موقع پر چلائی جانے والی پہلی خصوصی ٹرین آج کوئٹہ سے راولپنڈی کے لیے روانہ ہوگی۔ ریلوے حکام کے مطابق پاکستان ریلویز نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر ملک کے مختلف شہروں کے درمیان تین خصوصی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ترجمان پاکستان […]

close