بلوچستان میں موبائل ٹاورز کو نشانہ بنائے جانے کے واقعات کے باعث مواصلاتی نظام متاثر ہونے اور مقامی آبادی کو مشکلات کا سامنا کرنے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ رپورٹس کے مطابق مسلح عناصر کی جانب سے رات کے اوقات میں موبائل ٹاورز کو نقصان […]
انسٹاگرام نے ایسے اکاؤنٹس کے خلاف کارروائی سخت کرنے کا اعلان کیا ہے جو بظاہر حقیقی افراد کے پروفائلز دکھائی دیتے ہیں، تاہم درحقیقت مصنوعی ذہانت (اے آئی) سے تخلیق کردہ فرضی کرداروں پر مبنی ہوتے ہیں۔ صارفین کی جانب سے موصول ہونے والی شکایات […]
دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ مفاہمتی یادداشت بدستور مؤثر ہے اور پاکستان عالمی تنازعات کے حل اور امن کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھے ہوئے ہے۔ ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ترجمان نے واضح کیا کہ مفاہمتی یادداشت غیر مؤثر نہیں ہوئی۔ […]
نیپال نے حالیہ تباہ کن سیلاب سے ہونے والے نقصانات کے ازالے کے لیے بھارت، چین اور امریکا سے موسمیاتی معاوضے کا مطالبہ کیا ہے۔ نیپالی حکومت نے اقوام متحدہ کے ’لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ‘ سے بھی مالی معاونت طلب کرلی ہے۔ نیپال نے چین، […]
نائب امریکی صدر جے ڈی وینس نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے حضرت عیسیٰؑ کے روپ میں دکھائی گئی متنازع مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ تصویر کے معاملے پر وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرمپ کا مقصد خدا یا عیسائیوں کا مذاق اڑانا […]
فنونِ لطیفہ اور کلاسیکی رقص کے لیے اپنی پوری زندگی وقف کرنے والی معروف کلاسیکی رقاصہ اور استاد اندو مِٹھا 97 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ اندو مِٹھا 1929 میں لاہور میں اندو چٹرجی کے نام سے ایک بنگالی برہمن خاندان میں پیدا […]
پاکستان میں سونے کی قیمت میں مسلسل پانچویں روز بھی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں 24 قیراط فی تولہ سونا 11 ہزار 300 روپے سستا ہو کر 4 لاکھ 54 ہزار 36 روپے کا […]
v وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ آئینی تقاضے پورے ہونے اور پارلیمنٹ میں دو تہائی اکثریت حاصل ہونے کی صورت میں ملک میں نئے صوبوں کا قیام ممکن ہے۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا […]
متحدہ عرب امارات میں رمضان المبارک 2027 کے آغاز کی ممکنہ تاریخ سامنے آگئی۔ فلکیاتی حسابات کے مطابق رمضان المبارک 2027 کا آغاز 8 فروری بروز پیر سے متوقع ہے، تاہم حتمی تاریخ کا فیصلہ ہلال کا چاند نظر آنے کے بعد متعلقہ مذہبی حکام […]
بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے کھلاڑیوں کی فٹنس اور قومی ٹیم کے انتخاب کے حوالے سے اپنے طریقہ کار میں تبدیلی کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ حالیہ عرصے میں فٹنس مسائل سے دوچار کھلاڑیوں کو اسکواڈ میں شامل کیے جانے کے […]
تہران: ایران کے پاسداران انقلاب کے سیاسی شعبے کے نائب جنرل یداللہ جوانی نے عرب ممالک کو خبردار کیا ہے کہ وہ اپنی سرزمین سے امریکی فوجی اہلکاروں اور تنصیبات کو ہٹا دیں، بصورت دیگر انہیں ایران کی جانب سے سخت فوجی ردعمل کا سامنا […]