خبردار ! بھاری جرمانوں کا اعلان

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ عیدالاضحیٰ کے موقع پر کھلے عام کچرا پھینکنے اور تعفن پھیلانے والوں کے خلاف سخت کارروائی اور بھاری جرمانے عائد کیے جائیں گے۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے کہا کہ پنجاب کو صاف […]

غلطی کی گنجائش نہیں، امریکی صدر کا مذاکرات کاروں کو جلد بازی نہ کرنے کی ہدایت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران کے ساتھ امریکی تعلقات زیادہ پیشہ ورانہ اور نتیجہ خیز ہوتے جارہے ہیں، اپنے نمائندوں کو ہدایت دی ہے کہ کسی معاہدے میں جلد بازی نہ کریں۔ ایک بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران […]

امریکا اور ایران کے درمیان مجوزہ ‘ایم او یو’ میں شامل اہم نکات سامنے آگئے

امریکی میڈیا ایران اور امریکا کے درمیان زیرِ غور حالیہ مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) کی اہم تفصیلات سامنے لے آیا ہے، جس کے مطابق ممکنہ معاہدے میں فریقین کے درمیان جنگ بندی میں 60 روز کی توسیع، آبنائے ہرمز کی بحالی، ایران پر عائد […]

ہائپرسونک میزائل سمیت 90 میزائلوں اور 600 ڈرونز سے حملہ ، اہم خبر

روس نے اتوار کے روز یوکرین کے دارالحکومت کیف اور اس کے اطراف میں ڈرونز اور میزائلوں سے حملہ کیا جس میں اوریشنک ہائپر سونک میزائل بھی شامل تھا۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق اس حملے کو 4 سال سے جاری جنگ کے دوران شہر […]

پاکستان سمیت 12 مسلم ممالک کی مقبوضہ یروشلم میں سفارتخانے کے قیام کی مذمت

پاکستان، سعودی عرب، مصر سمیت 12 مسلم ممالک نے مقبوضہ یروشلم میں نام نہاد “صومالی لینڈ” سفارتخانے کے قیام کی شدید مذمت کی ہے۔ وزرائے خارجہ کی جانب سے جاری مشترکہ بیان میں کہا گیا کہ مقبوضہ یروشلم میں نام نہاد سفارتخانہ کھولنا بین الاقوامی […]

ثاقب چدھڑ نے مومنہ اقبال کو کیا کچھ دیا؟ ارشاد بھٹی کے چونکا دینے والے دعوے

معروف پاکستانی اداکارہ مومنہ اقبال اور سابق رکن صوبائی اسمبلی ثاقب چدھڑ کے درمیان تنازع نے ایک نیا اور حیران کن موڑ لے لیا ہے۔ معروف صحافی ارشاد بھٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ ثاقب چدھڑ اب اداکارہ کو دیے گئےکروڑوں کی مالیت کے تحائف […]

خواتین پنک اسکوٹی شوہر یا بھائی کو چلانے نہ دیں، حکومت نے خبردار کردیا

وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ پنک اسکوٹی صرف خواتین چلاسکتی ہیں اگر کسی مرد کو چلاتے ہوئے دیکھا تو ضبط کرلیں گے۔ حیدرآباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا کہ خواتین پنک اسکوٹی […]

عازمینِ حج کیلیے کون سی احتیاطی تدابیر اختیار کرنا ضروری ؟اہم ہدایات جاری

وزارتِ مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی نے عازمینِ حج کو درپیش مشکلات اور مسائل کے حل کے لیے اہم ہدایات جاری کی ہیں۔ حکومتِ پاکستان نے حجاج کرام کو دورانِ حج اہم احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے تاکہ […]

آٹے، گھی، تیل، دودھ سمیت روزمرہ اشیاء کی قیمتیں آسمان چھونے لگیں

ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی نے شہریوں کی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا ہے، جبکہ آٹا، گھی، تیل، دودھ اور دیگر روزمرہ اشیائے ضروریہ کی قیمتیں مسلسل بلند ترین سطح پر پہنچ رہی ہیں۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ سرکاری نرخ نامے صرف کاغذی […]

وائٹ ہاؤس کے باہر فائرنگ کرنے والے حملہ آور سے متعلق سنسنی خیز انکشافات

وائٹ ہاؤس کے باہر فائرنگ کرنے والا 21 سالہ نصیرے بیسٹ سے متعلق سنسنی خیز انکشافات سامنے آئے ہیں۔ امریکی صدر کی سرکاری رہائش گاہ اور دفتر ‘وائٹ ہاؤس’ کے باہر قائم سیکریٹ سروس کی سیکیورٹی چوکی پر فائرنگ کرنے والے 21 سالہ مشتبہ مسلح […]

close