امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان، سعودی عرب، قطر، مصر، اردن اور ترکیے سمیت تمام مسلم ممالک سے ابراہیمی معاہدے پر دستخط کرنے کا مطالبہ کردیا۔ انہوں نے کہا کہ ایران امریکا معاہدے کے ساتھ ہی مسلم ممالک کو ’ابراہیمی معاہدے‘ کا حصہ بن جانا […]
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے چینی صدر شی جنگ پنگ سے اہم ملاقات کی ہے جس میں پاک چین دوطرفہ تعلقات، خطے کی صورتحال اور باہمی تعاون کے فروغ سمیت مختلف اہم امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ چینی میڈیا کے مطابق ملاقات میں […]
کراچی میں کوکین نیٹ ورک سے متعلق جاری تحقیقات نے نیا موڑ اختیار کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مصطفیٰ عامر قتل کیس اور ڈی ایس پی کی شہادت کیس میں گرفتار ملزم ارمغان سے کی جانے والی تفتیش کے دوران ایک بڑے منشیات نیٹ […]
حکومت کی جانب سے بجلی کے بلوں میں اصل حق دار صارفین کے لیے سبسڈی کا نیا طریقہ وضع کیا گیا ہے، جس میں بل پر کیو آر کوڈ کے ذریعے ریلیف حاصل کیا جا سکتا ہے۔ اس سلسلے میں پنجاب حکومت نے 200 یونٹ […]
سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر گھریلو صارفین کیلئے گیس فراہمی کا خصوصی شیڈول تیار کر لیا ہے، جس کے تحت عید کے تینوں روز طویل دورانیے کیلئے گیس فراہم کی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق شہر سمیت کمپنی کے […]
خطرناک ہنٹا وائرس نے جرمن کروز شپ کو نشانہ بنا کر تین افراد کو موت کی نیند سلا دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کروز شپ میں 28 مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے تقریباً 150 مسافر اور عملے کے ارکان سوار تھے، جس […]
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے پاکستان کی ٹیسٹ کرکٹ کو بہتر بنانے کا حل پیش کر دیا ہے۔ شعیب ملک نے پاکستان میں ٹیسٹ کرکٹ کے گرتے ہوئے معیار کی بحالی کے لیے ڈومیسٹک ریڈ بال ڈھانچے میں بڑی اصلاحات پر […]
عیدالاضحیٰ کی آمد کے ساتھ کانگو وائرس کے خطرات بڑھنے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ اس حوالے سے طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ شہری قربانی کے لیے جانور خریدتے اور سنبھالتے وقت احتیاطی تدابیر اپنائیں۔ عیدالاضحیٰ کے دوران جانوروں پر چیچڑ مار اسپرے […]
پاکستانی حکام نےان قیاس آرائیوں کو سختی سے مسترد کر دیا ہے جن میں پاکستان کو اسرائیل کے ساتھ ممکنہ تعلقات کی بحالی یا ’’ابراہم معاہدوں‘‘کے فریم ورک کے تحت کسی ڈیل سے جوڑا جا رہا تھا۔ دی نیشن کی رپورٹ کے مطابق حکام نے […]
پاکستان اور چین کے درمیان تعاون میں وسعت کیلئے مفاہمتی یادداشتوں اور معاہدوں پر دستخط کئے گئے۔ بیجنگ میں دونوں ممالک کے درمیان تعاون میں وسعت کیلئے مفاہمتی یادداشتوں اور معاہدوں پر دستخط کی تقریب منعقد ہوئی، وزیراعظم شہباز شریف اور چین کے وزیراعظم لی […]
نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ کے اجرا کے حوالے سے نیا اصول متعارف کروا دیا۔ سرکاری خبر رساں ادارے اے پی پی کے مطابق جدید ترین قواعد و ضوابط کے تحت پہلی بار شناختی کارڈ کیلیے درخواست دینے […]