محسن نقوی سے ملاقات میں کیا بات چیت ہوئی؟ سہیل آفریدی کا بیان سامنے آگیا

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے ملاقات سے متعلق میڈیا پر چلنے والی خبروں پر وضاحت پیش کی ہے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے اپنے ایک بیان میں پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر کے ہمراہ وزیر داخلہ محسن نقوی […]

پاکستان میں سرکاری اداروں کے سربراہان کی ’’شاہانہ تنخواہیں‘‘! ہوشربا انکشافات

وزارتِ خزانہ کی جانب سے جاری دستاویزات میں مختلف سرکاری اداروں کے اعلیٰ افسران کی تنخواہوں اور مراعات کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں، جنہوں نے سرکاری شعبے میں بھاری معاوضوں سے متعلق نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق کئی اہم مالیاتی اور انتظامی […]

بھارت میں رواں ماہ پیٹرول اور ڈیزل چوتھی بارمہنگا، نئی قیمتیں سامنے آگئیں

بھارت میں سرکاری آئل کمپنیوں نے مئی کے دوران چوتھی بار پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں بڑھا دیں۔ رپورٹ کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 2.71 روپے فی لیٹر جبکہ پیٹرول کی قیمت میں 2.61 روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے،یہ اضافہ ایران جنگ […]

جے یو آئی رکن صوبائی اسمبلی کے گھر پر دستی بم سے حملہ

جمعیت علمائے اسلام کے رکن صوبائی اسمبلی ریاض شاہین کے گھر پر نامعلوم افراد نے دستی بم سے حملہ کردیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ لوئر کرم کے علاقے جنداڑی میں پیش آیا، تاہم حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ایم پی اے ریاض شاہین […]

امریکا کا لبنانی حکومت کی مکمل حمایت کا اعلان

امریکا نے لبنانی حکومت کی مکمل حمایت کا اعلان کردیا۔ امریکی وزیرخارجہ مارکوروبیو نے کہا امریکا لبنانی حکومت کےساتھ مضبوطی سے کھڑا ہے،حزب اللہ کی حکومت گرانے کی دھمکیاں ناکام ہوں گی،لبنان کو یرغمال بنانے کا دور ختم ہو رہا ہے دوسری جانب حزب اللہ […]

پاکستان، ترکیہ، سعودی عرب و دیگر ممالک کا اسرائیلی وزیرکے خلاف مشترکہ بیان

پاکستان، مصر، ترکیہ، انڈونیشیا، اردن، قطر، سعودی عرب اور یو اے ای کے وزرائے خارجہ نے ایک مشترکہ بیان جاری کیا ہے، جس میں انتہا پسند اسرائیلی وزیر اتمار بن گویر کے حراست میں لیے گئے امدادی کارکنوں سے تذلیل آمیز اقدامات کی سخت مذمت […]

انا للہ و انا الیہ راجعون ، خوفناک تصادم، درجن بھر افراد جاں بحق

سوات ایکسپریس وے پر مسافر بس اور وین کے درمیان ہونے والے شدید حادثے کے نتیجے میں 16 افراد جاں بحق اور 7 زخمی ہو گئے ہیں۔ موٹروے پولیس کے ترجمان کے مطابق یہ افسوسناک حادثہ وین ڈرائیور کی مبینہ غفلت اور لاپرواہی کے باعث […]

آج بروز سوموار موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی

سوموار کے روز موسم کی صورتحال کے حوالے سے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد اور گردونواح میں دن کے دوران موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔ خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے، تاہم […]

ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان نے 2 گولڈ میڈلز جیت لیے

ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان نے 2 گولڈ میڈلز جیت لیے۔ ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے نعمان خان نے انڈر 17 اور احمد رایان خلیل نے انڈر 15 کا ٹائٹل جیت لیا۔ انڈر 17 کے فائنل میں نعمان خان نے […]

close