بنوں میں پاک فوج پولیس اور سی ٹی ڈی کے مشترکہ آپریشن میں دو اہم ترین خوارجی سرغنہ سمیت 16 خوارجی جہنم واصل، 2 پولیس اہلکار شہید ہو گئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بنوں میں پاک فوج، پولیس اور سی ٹی ڈی کے دہشتگردوں کے […]
سندھ حکومت نے عید پر 3 دن کی عام تعطیل اور جمعہ کو ‘ورک فرام ہوم’ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ حکومتِ سندھ نے عید کے پرمسرت موقع پر صوبے بھر میں 3 دن کی عام تعطیل کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، سندھ […]
پاکستان ریلویز کی مہنگی ترین گرین لائن ٹرین کی خستہ حالی بے نقاب ہو گئی۔ ذرائع کے مطابق پاکستان ریلویز کی مہنگی ترین گرین لائن ٹرین کی بوگیوں کی انتہائی خراب اور خطرناک حالت سامنے آ گئی ہے۔ کراچی آنے والی گرین لائن ٹرین کی […]
دودھ اور دہی کی قیمتیں بھی مزید بڑھ گئیں، ضلعی انتظامیہ نے نیا سرکاری نرخ نامہ جاری کر دیا۔ سرکاری نرخ نامے کے مطابق ڈپٹی کمشنر کی منظوری سے بھینس کے دودھ کی قیمت میں 20 روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے جس کے […]
ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکہ کے ساتھ کسی بھی معاہدے میں لبنان میں جنگ بندی شامل ہو گی۔ بی بی سی اردو کے مطابق ایران کے سرکاری خبر رساں ادارے ارنا کے مطابق عراقچی نے حزب اللہ کے سیکریٹری […]
ملک بھر کی مارکیٹوں کے لیے آج (اتوار) کی نئی اور حتمی ریٹ لسٹ جاری کر دی گئی ہے، جس میں پیاز، آلو، برائلر مرغی اور فارمی انڈوں سمیت دیگر اشیاء کی قیمتیں درج ذیل ہیں۔1 ۔ سبزیوں کے سرکاری ریٹس (درجہ اول / فی […]
کوئٹہ کے چمن پھاٹک کے قریب دھماکا کے باعث آگ بھڑک اٹھی، واقعے میں متعدد افراد زخمی ہو گئے، سکیورٹی فورسز اور ریسکیو ٹیمیں موقع پر روانہ کر دی گئیں۔ پولیس کے مطابق چمن پھاٹک کے قریب ریلوے ٹریک پر دھماکا ہوا ہے، دھماکے سے […]
اسرائیلی قید سے رہائی پانے والے سعد ایدھی واپس وطن پہنچ گئے۔ کراچی ائیرپورٹ پر سعد ایدھی کی اہلیہ، ان کی کمسن بیٹی اور ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی نے سعد ایدھی کا استقبال کیا۔ اس کے علاوہ سعد ایدھی کا استقبال کرنے والوں […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی موجودگی کے دوران وائٹ ہاؤس پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے، جوابی کارروائی میں حملہ آور مارا گیا، جب ایک راہگیر بھی ہلاک ہو گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ہفتے کی شام وائٹ ہاؤس کے قریب ایک مسلح […]
پنجاب ٹریفک پولیس نے عیدالاضحیٰ کے پیش نظر مویشی منڈی شاہ پور کانجراں کیلئے پیشگی ٹریفک پلان جاری کر دیا ہے تاکہ شہریوں کو ٹریفک دباؤ اور رش سے محفوظ رکھا جا سکے۔ ذرائع کا کہناہے کہ اس حوالے سے لاہور ٹریفک پولیس اور موٹروے […]
سپریم کورٹ نے خلع اور گھریلو تنازعات سے متعلق ایک اہم فیصلہ سناتے ہوئے قرار دیا ہے کہ بیوی کی واضح رضامندی کے بغیر خلع نہیں دیا جا سکتا۔ عدالتِ عظمیٰ نے کہا کہ خلع کا عمل قانونی طور پر اسی صورت درست ہوگا جب […]