صدر ٹرمپ کی موجودگی میں وائٹ ہاؤس پرایک مرتبہ پھر فائرنگ ، حملہ آور کون ؟ اہم تفصیلات سامنے آگئیں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی موجودگی کے دوران وائٹ ہاؤس پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے، جوابی کارروائی میں حملہ آور مارا گیا، جب ایک راہگیر بھی ہلاک ہو گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ہفتے کی شام وائٹ ہاؤس کے قریب ایک مسلح […]

عیدالاضحیٰ کے پیش نظرخصوصی ٹریفک پلان جاری

پنجاب ٹریفک پولیس نے عیدالاضحیٰ کے پیش نظر مویشی منڈی شاہ پور کانجراں کیلئے پیشگی ٹریفک پلان جاری کر دیا ہے تاکہ شہریوں کو ٹریفک دباؤ اور رش سے محفوظ رکھا جا سکے۔ ذرائع کا کہناہے کہ اس حوالے سے لاہور ٹریفک پولیس اور موٹروے […]

خلع اور گھریلو تنازعات سے متعلق سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ

سپریم کورٹ نے خلع اور گھریلو تنازعات سے متعلق ایک اہم فیصلہ سناتے ہوئے قرار دیا ہے کہ بیوی کی واضح رضامندی کے بغیر خلع نہیں دیا جا سکتا۔ عدالتِ عظمیٰ نے کہا کہ خلع کا عمل قانونی طور پر اسی صورت درست ہوگا جب […]

بلاول بھٹو کا بھی ای چالان کٹ گیا، بلاول نے کیا وائلیشن کی؟ تفصیل سامنےآگئی

سابق وزیر خارجہ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری بھی ای چالان سسٹم سے محفوظ نہ رہ سکے، کراچی میں ان کی زیر استعمال گاڑی کا ٹریفک چالان جاری کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق گاڑی نمبر BF-7776، جو ڈاکٹر ڈنشا ہوشنگ […]

آئی ایم ایف کی شرط، بجلی صارفین کیلئے بری خبر

حکومت نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی شرط پر بجلی پر دی جانے والی سبسڈی کو محدود کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ وزارت خزانہ کے مطابق نئی پالیسی کے تحت اب بجلی پر سبسڈی صرف غریب اور کم آمدن والے صارفین کو […]

انتہا پسند وزیر کے ملک میں داخلے پر پابندی عائد

فرانس نے اسرائیل کے انتہا پسند وزیر برائے قومی سلامتی اتمر بن گویر کے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ فرانسیسی وزیرِ خارجہ جین نویل بارو نے اس فیصلے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اقدام غزہ کی جانب جانے […]

بادل کہاں کہاں برسیں گے؟ آج موسم کیسا ہوگا ؟پاکستانیوں کیلئےاہم خبر آگئی

پاکستان کے مختلف علاقوں میں آج موسم شدید گرم رہا، جبکہ کئی شہروں میں درجہ حرارت خطرناک حد تک بلند ریکارڈ کیا گیا۔ دادو میں پارہ 49 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا، جیکب آباد میں 48 ڈگری جبکہ شہید بینظیر آباد، لاڑکانہ اور موئن […]

ایلون مسک کے اسٹار شپ میں دھماکہ

ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس نے اپنے سب سے بڑے اور طاقتور راکٹ اسٹارشپ ”وی تھری“ کی کامیاب آزمائشی پرواز مکمل کر لی ہے، جو تقریباً ایک گھنٹے تک جاری رہی اور بحرِ ہند میں منصوبہ بند لینڈنگ اور بعد ازاں دھماکے کے ساتھ […]

خوشخبری!!! ملازمین کو مستقل کرنے کا حکم، کون کون سے محکمے میں؟ جانئے

سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے مختلف سرکاری منصوبوں میں کانٹریکٹ اور ایڈہاک بنیادوں پر تعینات 85 سے زائد ملازمین کو مستقل کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ سماعت کے دوران عدالت کے روبرو مختلف سرکاری منصوبوں میں کانٹریکٹ اور ایڈہاک بنیادوں پر تعینات ملازمین […]

’عیدی‘ لینے والے پولیس اہلکاروں کے خلاف بھیک مانگنے کے مقدمات درج

عید کے موقع پر ’عیدی‘ کے نام پر شہریوں سے پیسے مانگنے والے پولیس اہلکاروں کے خلاف بھیک مانگنے کی دفعات کے تحت مقدمات درج کر لیے گئے ہیں۔ محکمہ پولیس کے مطابق محکمہ پولیس کا نام بدنام کرنے اور شہریوں سے غیر قانونی طور […]

close