کویت میں 5 سے 11 اپریل تک 4 گھنٹے کی بجلی لوڈ شیڈنگ شیڈول جاری کیا گیا ہے۔ وزارتِ بجلی و پانی نے ثانوی سب اسٹیشنز کی طے شدہ مرمت کے حوالے سے ایک ہدایت نامہ جاری کیا ہے، جس کے باعث بعض علاقوں […]
کویت میں اہم تنصیبات ایرانی ڈرون کے نشانے پر،شوائخ آئل سیکٹر پر حملے کے بعد آگ بھڑک اٹھی، 2پاور پلانٹس اور سرکاری عمارت کو بھی نشانہ بنایا گیا،حملوں میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ روسی میڈیا نےوزارت مالیات کےدفترمیں نقصان کی ویڈیو بھی جاری […]
موٹر سائیکل خریداروں کے لیے ایک اور جھٹکا، یونائیٹڈ آٹو انڈسٹریز (پرائیویٹ) لمیٹڈ نے اپنی مختلف بائیکس کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کر دیا ہے۔ کمپنی کی جانب سے 3 اپریل کو جاری نوٹیفکیشن میں بتایا گیا کہ بڑھتی ہوئی مہنگائی، پیٹرول اور خام مال […]
نیدرلینڈز کے شہر نیویکرک میں قائم اسرائیل سینٹر میں جمعہ کی رات دھماکہ ہوا، جس کے بعد ڈچ پولیس نے موقع پر پہنچ کر تحقیقات کا آغاز کر دیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، اور عمارت کو معمولی نقصان […]
پی ڈی ایم اے نے خیبر پختونخوا میں 25 مارچ سے اب تک ہونے والی بارشوں کے سبب مختلف اضلاع میں ہونے والے جانی و مالی نقصانات کی تازہ رپورٹ جاری کر دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق صوبے میں ہونے والی شدید بارشوں کی وجہ […]
ذرائع کے مطابق صدر مسلم لیگ ن میاں نواز شریف نے پٹرول کی قیمتوں میں کمی لانے میں اہم کردار ادا کیا ہے، اور اس سلسلے میں انہوں نے وزیراعظم شہباز شریف کے ساتھ تفصیلی مشاورت بھی کی۔ مشاورت کے دوران عوام کو فوری ریلیف […]
کراچی سمیت سندھ کے مختلف اضلاع میں منکی پاکس اور چکن پاکس جیسی پراسرار جلدی بیماری کے پھیلنے کا خطرہ پیدا ہو گیا ہے، جس کے پیش نظر تمام اسپتالوں کی انتظامیہ کو الرٹ رہنے اور فوری اقدامات کرنے کی ہدایت جاری کر دی گئی […]
وفاقی وزیر برائے توانائی سردار اویس لغاری نے بجلی کی قیمتوں میں مزید اضافے کا اشارہ دیتے ہوئے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ بجلی کے استعمال میں احتیاط برتیں اور توانائی کی بچت کو یقینی بنائیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر نے خبردار […]
مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلز پارٹی نے جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو حکومت میں شمولیت کی پیشکش کر دی ہے اور کہا ہے کہ “پی ٹی آئی آپ کے ساتھ نہیں چل پا رہی، آپ ہمارے ساتھ آ جائیں۔” […]
محکمہ صحت پنجاب نے صوبے کے میڈیکل کالجز میں تدریسی نظام کے حوالے سے نیا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، جس کے تحت ایم بی بی ایس کے جونیئر طلبہ کے لیے جزوی طور پر آن لائن کلاسز کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے […]
پاکستان کی مخلصانہ سفارتی کوششوں پر ایران کی جانب سے کھل کر اظہارِ تشکر کیا گیا ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اپنے ایکس (ٹویٹر) ہینڈل پر جاری کردہ بیان میں واضح طور پر کہا کہ ایران نے اسلام آباد میں ہونے والے کسی […]