سات ماہ کی حکومت سیاست نہیں، ریاست بچانے کے لیے تھی، ن لیگ کی بدترین دھاندلی کی سزا موجودہ سیٹ اپ ہے، یہ کمپنی زیادہ دیر چلتی نظر نہیں آتی: پیپلز پارٹی آزاد کشمیر

    **اسلام آباد، 31 اگست 2026:** پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی قیادت نے کہا ہے کہ پارٹی کی سات ماہ کی حکومت کا مقصد اپنی سیاست بچانا نہیں بلکہ ریاست کو مشکلات سے نکالنا، سیاسی نظام پر عوام کا اعتماد بحال کرنا اور […]

سانحہ پمز اسپتال ، مقدمہ درج ہوگا یا نہیں؟ نئے سوالات کھڑے ہوگئے

پمز اسپتال میں 14 بچوں کی ہلاکت کے افسوسناک واقعے کا مقدمہ تاحال درج نہیں ہوسکا، جبکہ ذمہ داران کے خلاف فوجداری کارروائی کے تحریری احکامات بھی جاری نہیں کیے گئے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے گزشتہ روز ایک خصوصی اجلاس میں سانحہ […]

اپنی چھت اپنا گھر پروگرام ، بلاسود قرض حاصل کرنیوالوں سے متعلق اہم خبر

پنجاب حکومت نے اپنی چھت اپنا گھر پروگرام کے تحت مختصر مدت میں 243 ارب روپے سے زائد کے بلاسود قرضے فراہم کیے ہیں، جبکہ ریکارڈ تعداد میں درخواستیں موصول ہونے کے بعد رواں مالی سال میں قرضوں کی فراہمی کے اہداف کو دوگنا کردیا […]

پمز آتشزدگی ، ہسپتالوں میں اہم تعیناتیوں کا فیصلہ کر لیا گیا

پمز اسپتال کی نرسری میں ہولناک آتشزدگی کے واقعے کے بعد پنجاب کے اسپتالوں میں ریسکیو سروسز کے ایمرجنسی افسران تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ محکمہ اسپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر پنجاب نے صوبے کے اسپتالوں میں ٹرشری کیئر کے ایمرجنسی افسران کی تعیناتی کے […]

سانحہ پمز ، مصطفیٰ کمال نے استعفیٰ دیا، وزیراعظم نے منظور نہ کیا ، اہم خبر آ گئی

انتہائی باخبر ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) میں ہونے والی جان لیوا آتشزدگی کے چند گھنٹوں کے اندر وزیراعظم شہباز شریف کو تحریری طور پر اپنا استعفیٰ پیش کر دیا تھا، تاہم وزیراعظم نے […]

پنجاب میں 8 ماہ کے دوران کتنے بچے زیادتی کے بعد موت کے گھاٹ اتار دیے گئے؟ خوفناک اعدادوشمارسامنے آگئے

رواں برس کے ابتدائی آٹھ ماہ کے دوران پنجاب کے 11 اضلاع میں 16 بچوں اور بچیوں کو زیادتی کے بعد قتل کیے جانے کے واقعات رپورٹ ہوئے ہیں۔ پولیس ریکارڈ کے مطابق فیصل آباد میں سب سے زیادہ 3 بچوں کو زیادتی کے بعد […]

نیپال میں تباہ کن سیلاب، ہلاکتیں 900 سے متجاوز، مزید سیلاب کا الرٹ جاری

نیپال میں تباہ کن سیلاب کے بعد متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں، جبکہ 6 روز کے دوران ہلاکتوں کی تعداد 903 تک پہنچ گئی ہے۔ نیپالی حکام کے مطابق سیلاب کے بعد ڈھائی ہزار سے زائد افراد تاحال لاپتہ ہیں، جن میں 275 […]

سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں خوارج ہلاک

سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع آواران میں کامیاب کارروائی کرتے ہوئے 4 خوارج کو ہلاک کردیا۔ ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند کے مطابق آواران میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی مصدقہ اطلاعات کی بنیاد پر کی گئی۔ خوارج کے ٹھکانوں کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ […]

پمز ہسپتال کو کیپیٹل فائر سروسز نے کب کیا انتباہ کئے، تفصیل سامنےآگئی

پمز ہسپتال کو کیپٹل فائر سروسز کی جانب سے 2018 سے فائر سیفٹی اقدامات مکمل کرنے کی ہدایات اور انتباہات جاری کیے جاتے رہے، تاہم ہسپتال انتظامیہ کی جانب سے ان ہدایات پر مؤثر عملدرآمد نہ کیے جانے کے سوالات سامنے آئے ہیں۔ دستیاب ریکارڈ […]

معاہدۂ مکہ کے رکن ممالک کا پہلا اجلاس، کون سے تین اہم ایجنڈوں پر بات چیت متوقع ؟ جانئے

پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے درمیان طے پانے والے مشترکہ دفاعی معاہدے ’معاہدۂ مکہ‘ کے تحت قائم ’اسٹریٹجک پولیٹیکل اینڈ ڈیفنس کمیٹی‘ کا پہلا باضابطہ اجلاس ترکیہ کے شہر استنبول میں جاری ہے۔ اجلاس میں تینوں ممالک کی سیاسی اور عسکری قیادت شرکت کر […]

سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، خطرناک دہشتگرد مارے گئے

بلوچستان کے علاقے واشک پلانتک میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے 2 مبینہ دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق کارروائی کے دوران دہشت گردوں کی گاڑی بھی تباہ کردی گئی، جبکہ موقع سے بھاری مقدار میں […]