پاکستان نے اقوام متحدہ میں سمندری راستوں میں رکاوٹ پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے آبنائے ہرمز پر ہونے والے مباحثے میں کہا کہ عالمی سمندری گزرگاہوں کا تحفظ امن، معیشت کیلئے ناگزیر ہے۔ […]
نئےمالی سال 27-2026 کیلئےبجٹ تجاویز پرکام جاری ہے،حکومت نےآئی ایم ایف کونئےترقیاتی منصوبوں کیلئے 10 فیصد تک فنڈزمختص کرنےکی یقین دہانی کروا دی۔ مالی مسائل کےباعث آئندہ مالی سال بھی ترقیاتی بجٹ محدود رکھنےکی تجویزہے،ذرائع کےمطابق وزارت خزانہ نےپی ایس ڈی پی تین ہزار […]
مسلم لیگ ن کے سابق رہنما مفتاح اسماعیل نے نواز شریف اور شہباز شریف کی بدعنوانی سے متعلق حیران کن مؤقف اختیار کرتے ہوئے اہم انکشاف کیا ہے۔ انہوں نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کی قیادت پر عائد کرپشن کے الزامات سے متعلق اہم […]
اوورسیز پاکستانیوں کے بچوں اور شریک حیات کے لیے تعلیمی وظائف کا اعلان کردیا گیا ہے۔ اوورسیز پاکستانیز فاؤنڈیشن نے پاکستان میں زیر تعلیم سمندر پار پاکستانیوں کے بچوں اور شریک حیات کے لیے تعلیمی وظائف کا اعلان کیا ہے۔ اس اسکیم کے تحت […]
پنجاب اسمبلی نے 18 سال سے کم عمری میں شادی پر پابندی کا بل کثرت رائے سے منظور کرلیا۔ پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں وزیر برائے پارلیمانی امور نے دی پنجاب میرج ریسٹرنٹ بل 2026 پیش کیا جس کو ایوان نے بحث کے بعد […]
اگر آپ پرانا اینڈرائیڈ فون استعمال کر رہے ہیں تو اب ہوشیار ہو جائیں، کیونکہ ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے اعلان کیا ہے کہ ستمبر 2026 سے متعدد پرانے اسمارٹ فونز پر واٹس ایپ کی سروس بند کر دی جائے گی۔ اس فیصلے سے لاکھوں […]
دبئی میں سائیکل اور ای اسکوٹر کے بڑھتے ہوئے استعمال کے پیشِ نظر حکام نے ٹریفک قوانین پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کیلئے نیا مانیٹرنگ یونٹ قائم کر دیا ہے۔ انتظامیہ کے مطابق ای اسکوٹر کے استعمال کیلئے واضح قواعد و ضوابط جاری کر […]
غیر ملکی میڈیا کے مطابق دارالحکومت جکارتا کے قریب واقع شہر بیکاسی میں دو ٹرینوں کے درمیان شدید تصادم پیش آیا۔ ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ یہ حادثہ بیکاسی کے ریلوے اسٹیشن پر پیش آیا، جس میں اب تک 14 افراد کی ہلاکت […]
انی پی ٹی آئی عمران خان کی آنکھوں کے علاج سے متعلق پمز انتظامیہ کی وضاحت آ گئی ۔ پمز انتظامیہ کاکہنا ہے کہ بانی کو آنکھوں کے فالواپ علاج کیلئے 28اپریل کو پمز لایاگیا، بانی پی ٹی آئی کو انجکشن کی چوتھی ڈوز دی […]
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی کمیٹی نے اپنے بیان میں خبردار کیا ہے کہ قومی معیشت ایک ممکنہ ’’معاشی سست روی‘‘ (stagflation) کی طرف بڑھ سکتی ہے، جس میں جی ڈی پی کی شرح نمو کم ہو جائے گی جبکہ مہنگائی بلند سطح […]
اقوام متحدہ میں ایٹمی عدم پھیلاؤ کے معاہدے کے نفاذ سے متعلق کانفرنس میں ایران کو بھی نائب صدر منتخب کر لیا گیا۔ ایران کے نائب صدر منتخب ہونے پر امریکا کی جانب سے شدید اختلاف سامنے آیا، اور اس موقع پر امریکا اور […]