شیر افضل مروت نے علی امین گنڈاپور کو وزیراعلی خیبرپختونخوا کے عہدے پر بحال کرنے کیلئے وفاقی آئینی عدالت میں درخواست دائر کر دی ۔ تفصٰلات کے مطابق شیر افضل مروت نے درخواست میں علی امین گنڈاپور کے استعفیٰ کو غیر آئینی اور کالعدم قرار […]
چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا ہے کہ ملک بھر میں پائیدار امن و استحکام تک دہشتگردی کے خلاف جنگ پوری قومی قوت کے ساتھ جاری رہے گی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل ہیڈکوارٹرز راولپنڈی میں پاک فوج […]
ایران سے ممکنہ ڈیل تجاویز پر صدر ٹرمپ اور نیتن یاہو کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا ہے۔ امریکی نیوز ویب سائٹ کے مطابق صدر ٹرمپ نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو ٹیلیفون پر آگاہ کیا کہ علاقائی ثالث ایک خط پر کام کر […]
ایران کے جنوبی صوبے ہرمزگان میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایران کے جنوبی صوبے ہرمزگان میں زلزلے کے باعث لوگ خوفزدہ ہو کر گھروں اور عمارتوں سے باہر نکل آئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق […]
خیبر پختونخوا کے ضلع بٹگرام کی تحصیل آلائی میں ایک افسوسناک واقعے میں ٹرانسفارمر جلنے کے بعد پورے گاؤں میں کرنٹ پھیل گیا۔ خیبر پختونخوا کے ضلع بٹگرام میں پیش آنے والے اس افسوسناک واقعے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی […]
سپریم جوڈیشل کونسل نے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کے خلاف دائر کردہ تمام پانچوں شکایات کو متفقہ طور پر مسترد کرتے ہوئے خارج کر دیا ہے۔ سپریم جوڈیشل کونسل نے اس حوالے سے باقاعدہ فیصلے بھی جاری کر دیے ہیں۔ کونسل کے […]
دفتر خارجہ نے گلوبل صمود فلوٹیلا میں سوار انسانی حقوق کے کارکنوں کی غیر قانونی حراست اور اسرائیلی بدسلوکی کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ اس حوالے سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ حکومت پاکستان بین الاقوامی پانیوں میں اسرائیلی قابض فورسز […]
پاسپورٹ فیس کی ادائیگی آسان اور شفاف بنانے کیلیے ڈی جی امیگریشن اینڈ پاسپورٹ کی زیرِ اجلاس میں اہم فیصلہ کر لیا گیا۔ ڈی جی امیگریشن اینڈ پاسپورٹ محمد علی رندھاوا کی زیرِ صدارت فیس کے کیش لیس نظام پر اہم اجلاس ہوا جس میں […]
عازمین کو حج انتظامات سے متعلق مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ غیر ضروری اور بھاری سامان ساتھ لے جانے سے گریز کریں اور صرف ضروری اشیاء پر توجہ دیں تاکہ سفر زیادہ آرام دہ اور پرسکون رہے۔ مقدس فریضہ حج کی ادائیگی ہر مسلمان […]
وفاقی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور الاؤنسز کے حوالے سے اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے اسپیشل ڈسپنسیشن پالیسی 2023 کے تحت بی ایس 1 تا 16 ملازمین کو ہائر ٹائم اسکیل ملنے پر متعلقہ اعلیٰ اسکیل کی تنخواہوں اور الاؤنسز کی ادائیگی کی […]
وزیر توانائی اویس لغاری نے بجلی کے جدید میٹرز کی تنصیب کے حوالے سے اہم بیان دیا ہے۔ اویس لغاری سے ایشین انفرااسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک کے وفد کی ملاقات کی، اس دوران توانائی کے شعبے میں سرمایہ کاری، ٹرانسمیشن نظام اور قابلِ تجدید توانائی پر […]