جماعت اسلامی نے پٹرول کی قیمت 458 روپے فی لیٹر تک پہنچنے پر آج سے ملک بھر میں احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی پاکستان، حافظ نعیم الرحمان نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے […]
پیٹرول کی قیمت میں حالیہ اضافے کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ہے، جس میں درخواست گزار نے قیمتوں میں اضافہ فوری طور پر معطل کرنے کی استدعا کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں […]
خبردار! پاکستان میں بڑے سائبر حملوں کا خدشہ، پی ٹی اے نے وارننگ جاری کر دی ہے۔ پاکستان میں ٹیلی کام نظام پر ممکنہ بڑے سائبر حملوں کے پیش نظر پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے وارننگ جاری کی ہے اور سیکیورٹی بہتر […]
عراق کے دارالحکومت بغداد میں ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ کیا گیا، جس میں امریکی لاجسٹک مرکز کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ عراقی سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بغداد کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کے کمپلیکس میں واقع امریکی سفارتی اور لاجسٹک مرکز کو ڈرون حملے کا […]
ہزاروں روپے تک اضافہ، کرائے بڑھانے کا اعلان، اور پریشان کن خبر سامنے آ گئی ہے۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد پبلک ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں خود ساختہ اضافہ کر دیا ہے۔ انٹر اسٹی کرایوں میں ایک ہزار سے 2,500 روپے تک […]
حکومت نے پٹرول اور ہائی سپیڈ ڈیزل کے بعد طیاروں میں استعمال ہونے والے جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتیں بھی بڑھا دی ہیں۔ جیٹ فیول کی قیمت میں 40 روپے 2 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد […]
افسوسناک خبر ہے کہ خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں ڈومیل پولیس اسٹیشن پر خودکش دھماکے اور فائرنگ کے تبادلے میں بڑا جانی نقصان ہوا ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکہ پولیس اسٹیشن کے عقبی حصے میں ہوا، جہاں بارود سے بھری ایک گاڑی عمارت سے […]
حکومت پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے پیشِ نظر سبسڈی کے ممکنہ اقدامات پر غور کر رہی ہے، تاہم حکام کا کہنا ہے کہ یہ سہولت ہر شہری کو نہیں دی جا سکتی۔ وزیرِ خزانہ کے مشیر خرم شہزاد نے واضح کیا ہے کہ […]
لاہور سمیت صوبہ بھر میں بھینسوں کے گوبر پر ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جس کے تحت ہر بھینس سے روزانہ 30 روپے گوبر ٹیکس وصول کیا جائے گا۔ اس اقدام کے تحت ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت گوبر سے بائیو گیس […]
پی ایس ایل الیون میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے دی۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے 184 رنز کے ہدف کو صرف 18.2 اوورز میں حاصل کر لیا۔ ٹیم کی جانب سے سمیر منہاس نے 82 رنز، شاداب […]
الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے نااہل سینیٹر مراد سعید کی خالی نشست پر انتخابی شیڈول جاری کر دیا ہے، جس کے مطابق پولنگ 23 اپریل کو خیبر پختونخوا اسمبلی میں ہوگی۔ الیکشن کمیشن کے اعلامیے کے مطابق مراد سعید کی خالی نشست پر ریٹرننگ […]