انا للہ و انا الیہ راجعون ، اہم سیاسی جماعت کے رہنما انتقال کر گئے

جماعت اسلامی پنجاب کے سابق امیر میاں مقصود انتقال کر گئے. میاں مقصود پیپلز پارٹی لاہور کی آرگنائزنگ کمیٹی کے کنوینر مجید غوری کے سُسر تھے. میاں مقصود کی نماز جنازہ آج نماز عصرکےبعد منصورہ میں ادا کی جائے گی. […]

ہفتہ اور اتوار تمام دفاتر کھلے رکھنے کا اعلان

فیڈرل بورڈ آف ریونیو ( ایف بی آر) نے ٹیکس دہندگان کی سہولت کو مدنظر رکھے ہوئے ہفتہ اور اتوار کو دفاتر کھلے رکھنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو ( ایف بی آر) نے ٹیکس دہندگان کی سہولت اور متعلقہ […]

شان مسعود نے کپتانی چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا

 بنگلہ دیش کیخلاف ٹیسٹ سیریزمیں شکست کے بعدقومی کپتان  شان مسعود نے کپتانی چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا۔   ذرائع کے مطابق شان مسعود نے قیادت چھوڑنے کے بارے میں ساتھی کھلاڑیوں کو آگاہ کردیاہے،وہ لاہور واپس جا کر پی سی بی حکام کو استعفیٰ دیں […]

ایک ساتھ چھٹیاں ہی چھٹیاں !عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان

کویتی کابینہ نے سال 1447 ہجری کے یومِ عرفہ اور عید الاضحیٰ کے پرمسرت موقع پر ملک کی تمام وزارتوں، سرکاری ایجنسیوں، پبلک باڈیز اور اداروں کے لیے تعطیلات کا اعلان کردیا ہے۔   غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق کویت کے وزیر اعظم کی […]

ماہانہ 200 یونٹس تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کے لئے اہم خبر آگئی

ماہانہ 200 یونٹس تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کے لئے سبسڈی ختم کرنے کی خبروں پر وزارت توانائی کی وضاحت آگئی۔ پاکستان کی وزارتِ توانائی نے وفاقی حکومت کی جانب سے ماہانہ 200 یونٹس تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کی سبسڈی ختم کرنے […]

ایف آئی اے کی بڑی کارروائی،معروف ٹک ٹاکرشکنجے میں آگئے ، اہم انکشافات

ایف آئی اے فیصل آباد کے سب آفیسربشیر خان نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے معروف ٹک ٹاکرذیشان احمدکی غیرقانونی ٹریول ایجنسی پکڑ لی۔ ایف آئی اے کے مطابق ملزم ذیشان سوشل میڈیاپرذیشان ٹریول والاکے نام سے اکاؤنٹ چلارہا تھا۔ ٹریول ایجنسی سے آصف علی،دلاور،منور،واجد اوردانش […]

تیل کی قیمتوں میں کمی

امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے ایران جنگ جلد ختم ہونے کے امکان کے بیان کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی دیکھی گئی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق برینٹ کروڈ آئل کی قیمت میں 88 سینٹ کمی ہوئی جس […]

بجلی کی لوڈشیڈنگ سے متعلق اہم اعلان

عیدالاضحیٰ کے موقع پر لاہور کے شہریوں کیلئے خوشخبری سامنے آ گئی، جہاں بجلی کی فراہمی سے متعلق اہم اعلان کرتے ہوئے لیسکو نے عید کے دنوں میں لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکام کے مطابق شدید گرمی اور بجلی کی بڑھتی طلب […]

تنخواہ اور پنشن سے متعلق اہم فیصلہ

خیبرپختونخوا حکومت نے مئی 2026 کی تنخواہیں اور پنشن آج بیس مئی تک پیشگی ادا کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ سرکا ری ملازمین اور پنشنرز کیلئےتنخواہوں اورپنشن کی پیشگی ادائیگی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیاگیاہے۔ محکمہ خزانہ کی جانب سے جاری کئے گئے نوٹیفکیشن کے […]

close