وسطی افریقی ملک جمہوریہ کانگو میں ایبولا وائرس کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 131 ہوگئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کانگو میں ایبولا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا، جس کی وجہ سے مزید 26 ہلاکتیں رپورٹ ہوئی ہیں۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا کہ جمہوریہ […]
وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام سے پیر پیائی نوشہرہ سے تعلق رکھنے والی سیاسی و سماجی شخصیت میاں گل رخ علی شاہ نے ملاقات کی اور پاکستان تحریک انصاف سے مستعفی ہو کر پاکستان مسلم لیگ ن میں باضابطہ شمولیت کا اعلان کر دیا۔ […]
چینی صدر شی جن پنگ اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے درمیان اہم ملاقات ہوئی، جس میں عالمی صورتحال،مشرق وسطیٰ کی کشیدگی اور دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ چینی صدرشی جن پنگ نےکہاکہ امریکا اور ایران کےدرمیان مذاکرات اس وقت انتہائی اہمیت کے […]
امریکی صدر ٹرمپ نے ایک بار پھر ایران کے خلاف فوجی کارروائی کی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ تہران کے پاس معاہدہ کرنے کیلئے صرف دو سے تین دن کا وقت ہے۔ امریکی صدر نے کہا کہ وہ ایران پر حملے کا حکم دینے […]
پاک آئی ڈی موبائل ایپ سے ایف آر سی سرٹیفکیٹ حاصل کرنا آسان ہوگیا، جس کے ذریعے صارفین اب گھر بیٹھے چند آسان مراحل میں اسے حاصل کرسکیں گے۔ نادرا نے شہریوں کی سہولت کے لیے “پاک آئی ڈی موبائل ایپ” کے ذریعے فیملی رجسٹریشن […]
تحریک تحفظ آئین پاکستان کی قیادت کےاہم ترین سربراہی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی. تفصیلات کے مطابق تحریک تحفظ آئین پاکستان کی قیادت کا اہم ترین سربراہی اجلاس تحریک کے سربراہ محمود خان اچکزئی کی زیر صدارت ہوا۔ اجلاس میں قائد حزب اختلاف […]
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا اجلاس میں وزیراعظم یوتھ اسکل ڈیولپمنٹ پروگرام کےلیے3 ارب 91 کروڑ روپے کی منظوری دیدی گئی۔ اجلاس میں آزاد کشمیر، گلگت بلتستان اور بلوچستان میں دانش اسکولز کے قیام کیلئےفنڈز منظور کر […]
ہیوسٹن میں 24 مئی کو کشمیر پر عالمی آگاہی تقریب، کمیونٹی رہنماؤں کی شرکت متوقع ہیوسٹن: کشمیر گلوبل کونسل (KGC) کے زیرِ اہتمام 24 مئی 2026ء کو ہیوسٹن، ٹیکساس میں مسئلہ کشمیر اور مقبوضہ جموں و کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو […]
منشیات فروشی کے مقدمات میں ملوث انمول عرف پنکی کی گرفتاری کے اہم کردار کانسٹیبل کی بڑی سزا معاف کردی گئی جبکہ اس کی بحالی بھی متوقع ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کانسٹیبل کافی عرصہ پنکی کا مبینہ سہولت کار رہا جس پر بھاری […]
بنگلہ دیش نے پاکستان کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں 78 رنز سے شکست دیتے ہوئے 2 میچز کی سیریز میں وائیٹ واش کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی پوری ٹیم بنگلہ دیش کی جانب سے دیئے گئے 437 کے ہدف کے جواب میں […]
امریکی سینیٹ نے ایران کی ناکہ بندی ختم اور امریکی فوج کو وہاں سے ہٹانے کی قرارداد 47 کے مقابلے میں 50 ووٹوں سے منظور کرلی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ ووٹنگ اس بات کی علامت ہے کہ صدر ٹرمپ کی انتظامیہ ایران کے خلاف […]