جلی کے بھاری بلوں سے پریشان صارفین مجموعی طور پر 63 ارب 94 کروڑ روپے کا بڑا ریلیف ملنے کا قوی امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر کے بجلی صارفین بشمول کے الیکٹرک کے لیے ایک بہت بڑی اور خوش آئند خبر سامنے آئی، […]
بھارت کی وزارتِ داخلہ نے ملک کے شہریت کے قوانین میں ایک اہم ترمیم کا اعلان کیا ہے جس کے تحت اب پاکستان، افغانستان اور بنگلہ دیش سے تعلق رکھنے والے درخواست گزاروں کے لیے بھارتی شہریت حاصل کرنے کے عمل میں اپنے پرانے یا […]
حکومت نے خلیجی ممالک سے پاکستانیوں کی بے دخلی کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا کسی بھی خلیجی ملک سے پاکستانیوں کو نکالے جانے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔ قومی اسمبلی کے حالیہ اجلاس میں حکومتِ پاکستان نے خلیجی ممالک سے پاکستانی […]
گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف کے’’ تعلقات‘‘ پر کھل کر بول پڑے ۔ گورنر خیبر پختون خوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے میرا نہیں خیال کہ پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف کے تعلقات میں بہتری آئے گی۔پی ٹی […]
اسلام آباد کی مقامی عدالت نے ثناء یوسف کیس میں ملزم عمر حیات کو سزائے موت سنا دی گئی ۔ عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ ملزم کو 20 لاکھ روپے جرمانہ بھی ادا کرنا ہوگا۔ تفصیل کے مطابق مقدمے کا ٹرائل مکمل […]
پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے موبائل فون سمز سے متعلق انتباہ جاری کردیا ہے۔ پی ٹی اے کی جانب سے جاری کردہ سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا گیا ہے کہ آپ کی ڈیجیٹل شناخت آپ کی ذمہ داری ہے، اپنے واٹس […]
ملک بھر میں عید الاضحیٰ 27 مئی کو منائی جائے گی ، جس کے لیے رواں سال 5 سے 6 سرکاری چھٹیوں کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی نے ملک بھر میں ذی الحج 1447 ہجری کا چاند نظر آنے کی […]
راولپنڈی میں دفعہ 144 کے نفاذ کے ساتھ اڈیالہ جیل کے اطراف کا علاقہ ریڈ زون قرار دے دیا گیا ہے۔ راولپنڈی میں دفعہ 144 کے نفاذ کے ساتھ اڈیالہ جیل کے گرد و نواح کا علاقہ ریڈ زون قرار دیتے ہوئے 9 تھانوں کی […]
پاکستان نے قرض میں کمی کا فریم ورک عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو پیش کر دیا۔ آئی ایم ایف کو پیش کردہ فریم ورک کے مطابق اگلے سال قرض جی ڈی پی کے 67.4 فیصد پر لایا جائے گا جبکہ 2034 تک قرض […]
وزارت داخلہ پاکستان نےنادرا میں جعلی شناختی کارڈ بنانے اور ایجنٹس کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن شروع کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) کو خصوصی ٹاسک سونپ دیا ہے۔ وزارت داخلہ پاکستان نے جعلسازوں کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن شروع […]
وفاقی حکومت نے بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کے لیے سرمایہ کاروں سے درخواستیں طلب کرلیں۔ نجکاری کمیشن کی دستاویز کے مطابق حکومت نے فیسکو، گیپکو اور آئیسکو میں 51 سے 100 فیصد حصص فروخت کرنے کا فیصلہ کرلیا، نجکاری کے تحت نجی سرمایہ […]