تنخواہ دار طبقہ خوشہ سے نہال , تنخواہ سے متعلق نیا قانون نافذ کر دیا گیا

 متحدہ عرب امارات نے نجی شعبے میں ملازمین کے حقوق کے تحفظ کیلئے اہم قدم اٹھاتے ہوئے تنخواہوں کی بروقت ادائیگی کو یقینی بنانے کیلئے نیا قانون نافذ کر دیا ہے۔ متحدہ عرب امارات کی وزارت برائے انسانی وسائل اور امارات کے مطابق اب تمام […]

عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان

سعودی عرب میں عیدالاضحیٰ کے موقع پر نجی اور غیر منافع بخش اداروں کیلئے تعطیلات کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا، جس کے تحت ملازمین کو چار روز کی چھٹی دی جائے گی۔ سعودی وزارت برائے انسانی وسائل اور سماجی ترقی کے مطابق پرائیویٹ اور نان پرافٹ […]

پیاس اوپن ہاؤس اینڈ کیریئر فیئر 2026 کامیابی سے اختتام پذیر، 120 سے زائد فائنل ایئر پروجیکٹس پیش

پاکستان اٹامک انرجی کمیشن (PAEC) کے زیرِ انتظام پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف انجینئرنگ اینڈ اپلائیڈ سائنسز (پیاس) میں “اوپن ہاؤس اینڈ کیریئر فیئر 2026” کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا۔ اس اہم ایونٹ میں طلباء، اساتذہ، صنعتی اداروں، قومی و بین الاقوامی کمپنیوں اور […]

وفاقی شرعی عدالت کا خو-دک-شی قانون سے متعلق بڑا فیصلہ جاری

وفاقی شرعی عدالت نے خودکشی قانون سے متعلق بڑا فیصلہ جاری کردیا۔ وفاقی شرعی عدالت نے خودکشی کی کوشش سے متعلق قانون پر بڑا فیصلہ سناتے ہوئے 2022 کے ایکٹ کو غیر اسلامی قرار دے کر کالعدم قرار دے دیا ہے۔ عدالت نے اس حوالے […]

وزیرِ اعظم سے نیول چیف کی ملاقات اندرونی کہانی سامنے آ گئی

وزیرِ اعظم شہباز شریف سے سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل نوید اشرف نے ملاقات کی، جس میں پاکستان نیوی سے متعلق پیشہ ورانہ امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں بحری دفاع، پیشہ ورانہ تیاریوں اور قومی سلامتی سے متعلق امور زیرِ غور آئے۔ دوسری […]

دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام، انتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار

کراچی میں پاکستان رینجرز سندھ اور سی ٹی ڈی نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے کالعدم سندھودیش ریپبلکن آرمی سے تعلق رکھنے والے انتہائی مطلوب دہشتگرد عبدالجبار سرکی کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق کراچی میں پاکستان رینجرز سندھ اور سی ٹی ڈی نے […]

جماعت اسلامی کی جانب سے پیٹرولیم لیوی وفاقی آئینی عدالت میں چیلنج

امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے  پیٹرولیم لیوی کو وفاقی آئینی عدالت میں چیلنج کردیا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے  حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ ہم نے آئینی عدالت میں پیٹرولیم لیوی اور توانائی کے شعبے میں ناانصافی کو چیلنج کیا […]

وزیراعلیٰ کے پی کے نے وزیراعظم سے اہم مطالبہ کر دیا

پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے وزیراعظم شہباز شریف سے مطالبہ کیا ہے کہ سی این جی سیکٹر کو گیس کی فراہمی کی بندش کا مسئلہ حل کیا جائے۔  وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے  وزیراعظم خط لکھا جس میں کہا گیا کہ صوبہ تقریباً 494 ایم […]

علی امین گنڈاپور کے لئے عدالت سے بری خبر آگئی

عدالت نے سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے خلاف آڈیو لیک کیس کی سماعت ہوئی۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نصر من اللہ بلوچ […]

close