عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رقم میں 5500 روپے اضافے کا مطالبہ کردیا۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے رقم 14500 روپے سے بڑھا کر 20 ہزار کرنے کی تجویز دی ہے، آئی ایم ایف مشن کے […]
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف پراکسیز کا خاتمہ یقینی بنائیں گے ملک کی ترقی اور خوشحالی کا سفر منزل تک پہنچے گا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج […]
خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی اجلاس میں وزارتوں کی تقسیم پر بحث و تکرار ہوئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ارکان اسمبلی نے شکوہ کیا ہے کہ کئی اضلاع کو وزارتوں میں نظر انداز کیا گیا ہے اور ان کا کہنا ہے […]
تحریک تحفظ آئین پاکستان نے بدترین مہنگائی، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے، مبینہ لاقانونیت اور سیاسی قیدیوں کی رہائی کے مطالبات کے حق میں جمعہ کے روز ملک گیر احتجاج کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ فیصلہ محمود خان اچکزئی کی زیرصدارت ہونے والے […]
اپوزیشن گرینڈ الائنس نے جمعہ کے روز ملک بھر میں احتجاجی مظاہروں کا اعلان کردیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق تحریک تحفظ آئین پاکستان کی اعلیٰ قیادت کا اہم اجلاس محمود خان اچکزئی کی زیر صدارت منعقد ہوا،اجلاس میں ملک کی مجموعی سیاسی و معاشی […]
پاکستان سمیت مختلف ممالک نے غزہ امداد لیکر جانے والے گلوبل صمود فلوٹیلا پر اسرائیلی حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ مشترکہ مذمتی بیان جاری کرنے والے 10 ممالک میں پاکستان، ترکیے، بنگلادیش، برازیل، کولمبیا، انڈونیشیا، اردن، لیبیا، مالدیپ اور اسپین کے وزرائےخارجہ […]
کراچی کی سینٹرل جیل میں قائم عدالت کے باہر منشیات ڈیلر ملزمہ انمول عرف پنکی کی پیشی کے موقع پر سخت سیکیورٹی انتظامات کیے گئے، جس کے باعث صحافیوں اور سائلین کو شدید مشکلات کا سامنا رہا۔ پولیس کی بھاری نفری نے جیل کمپلیکس اور عدالت کے […]
آئندہ مالی سال 27-2026 کے لیے قومی بجٹ کی تیاریاں جاری ہیں ایسے میں آئی ایم ایف نے ایک اور بڑا مطالبہ کر دیا ہے۔ آئندہ مالی سال 27-2026 کے لیے قومی بجٹ کی تیاریاں جاری ہیں۔ وفاقی حکومت آئی ایم ایف اور اسٹیک ہولڈرز […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کو دی گئی دھمکی سے عالمی منڈیاں لرز اٹھیں اور تیل کی قیمت 111 ڈالر سے تجاوز کرگئی۔ تفصیلات کے مطابق عالمی منڈیوں میں کاروباری ہفتے کا آغاز شدید بے یقینی اور خوف کی فضا میں ہوا، […]
ایک اہم پیشرفت میں ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ بشریٰ بی بی کی بیٹی کو جلد اڈیالہ جیل میں اپنی والدہ سے ملاقات کی اجازت دیے جانے کا امکان ہے۔ یہ پیشرفت رازداری سے جاری کوششوں اور بیک چینل رابطوں کا نتیجہ ہے جن […]
امریکی ریاست سان ڈیاگو کی مسجد میں مسلح افراد کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک ہوگئے۔ پولیس چیف کےمطابق مسلمان گارڈ نےجان پرکھیل کرزیرتعلیم بچوں کوبچالیا،شوٹرز نےکچھ بلاکس دورجا کر خودکوہلاک کیا،اس واقعےکوہیٹ کرائم قراردیاجارہا ہے، اسلامک سینٹرسان ڈیگو کاؤنٹی کی سب سے بڑی مسجد ہے،مسجد […]