حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا ۔
پیٹرول 50 پیسے فی لیٹر سستا کر دیا گیا، پیٹرول کی نئی قیمت 342 روپے 60 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی ۔ اس کے علاوہ ڈیزل 19 پیسے فی لیٹر سستا کردیا گیا، ڈیزل کی نئی قیمت 371 روپے 61 پیسے مقرر کردی گئی ۔
پٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا, جس کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا اور 28 اگست کےلیے نافذ عمل ہوگا ۔







