خوفناک میزائل حملہ ، تباہی پھیل گئی

ایرانی پاسداران انقلاب نے آپریشن وعدہ صادق کی 82 ویں لہر کا آغاز کردیا۔ مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے دوران ایران نے ایک بار پھر اسرائیل پر میزائل حملہ کر دیا۔ ایرانی میزائلوں  نے صیہونی علاقوں میں تباہی مچادی، کئی گاڑیاں تباہ ہوگئیں۔ گھروں […]

ایرانی حملوں کے بعد امریکی فوجی ہوٹلوں اور دفاتر سے کام کرنے پر مجبور

واشنگٹن: مشرق وسطیٰ میں قائم امریکی فوجی اڈوں پر ایرانی حملوں کے بعد امریکی فوج کو غیر معمولی صورتحال کا سامنا ہے، جس کے نتیجے میں اہلکار اب ہوٹلوں اور دفاتر سے کام کرنے پر مجبور ہیں۔ امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق، بیشتر فوجی […]

سعودی عرب میں پھنسے زائرین کیلئے سعودی حکومت کا بڑا اقدام

ریاض: جنگی صورتحال کے باعث سعودی عرب میں مقیم زائرین کے لیے بڑی سہولت کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ سعودی وزارت داخلہ کے مطابق، 25 فروری کو ختم ہونے والے ویزوں کی مدت اب 18 اپریل تک بڑھا دی گئی ہے۔ وزارت داخلہ نے […]

امریکی صدر کی مقبولیت میں واضح کمی ہوگئی

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت میں نمایاں کمی دیکھی گئی ہے۔ برطانوی خبر ایجنسی کے ایک سروے کے مطابق، صدر بننے کے بعد ٹرمپ کی عوامی حمایت اب صرف 36 فیصد رہ گئی ہے۔ ’’جیو نیوز‘‘ کے مطابق، ٹرمپ کی مقبولیت صدارت سنبھالنے […]

جنگ بندی کی کوششوں کو بڑا دھچکا؟ امریکا نے ایران کو بڑی دھمکی دیدی

واشنگٹن: امریکی حکام نے ایران کے حوالے سے سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر صورتحال کو حقیقت پسندانہ انداز میں نہ دیکھا گیا تو بڑے پیمانے پر کارروائی کی جا سکتی ہے۔ ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولائن لیویٹ کے مطابق ایران کو […]

ایران کی جانب سے جنگ بندی کیلئے امریکی تجاویز مسترد

ایران نے جنگ بندی کیلئے امریکی تجاویز مسترد کردیں۔ تفصیلات  کے مطابق ایرانی حکام کے مطابق ایران نے امریکی تجاویز کا جائزہ لیا اور انہیں غیرمناسب پایا۔ ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ ایران صدر ٹرمپ کو اجازت نہیں دے سکتا کہ وہ جنگ کے […]

زوردار دھماکا

امریکی ریاست ٹیکساس کے ساحلی علاقے پورٹ آرتھر میں واقع بڑی آئل ریفائنری میں ایک زوردار دھماکہ ہوا جس کے بعد آسمان کی جانب دھوئیں کے گھنے کالے بادل اٹھتے ہوئے دیکھے گئے۔ ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق پیر کے روز ہونے والے اس واقعے کے […]

ایران کی جنگ بندی کیلئے اہم شرائط سامنے آ گئیں

برطانوی خبر ایجنسی رائٹرز نے دعویٰ کیاہے کہ جنگ بندی کیلئے ایران کی چند شرائط سامنے آگئی ہیں،جن میں ایران پر دوبارہ حملے نہ کرنے کی ضمانت دینے کا مطالبہ بھی شامل ہے ۔ رائٹرز کے مطابق ایران نے شرائط عائد کیں ہیں کہ جنگ  […]

امریکی فوج کےاب تک ایران پر کتنےحملے؟ اہم تفصیلات سامنے آ گئیں

امریکی فوج نے جنگ کے آغاز سے اب تک ایران پر کتنے حملے کیے ۔۔؟ اہم تفصیلات سامنے آ گئیں ۔ تفصیلات کے مطابق امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف جاری جنگ کے دوران اب تک 9 ہزار سے زائد […]

close