//

ایران پر امریکی حملوں کے بعد صدر پزشکیان کی مجتبیٰ خامنہ ای سے طویل ملاقات

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے حال ہی میں ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کے ساتھ ملاقات کی ہے۔ صدر مسعود پزشکیان نے ملاقات کی تفصیلات جاری کرتے ہوئے اسے انتہائی دوستانہ، پرسکون اور باہمی اعتماد پر مبنی […]

جنوبی کوریائی جہاز پر حملہ ، ایران کا دوٹوک مؤقف آگیا

ایران نے آبنائے ہرمز میں جنوبی کوریا کے زیر انتظام ایک بحری جہاز پر حملے اور آگ لگنے کے واقعے میں ملوث ہونے کے الزامات کو سختی سے مسترد کردیا ہے۔ سیئول میں ایرانی سفارت خانے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ […]

شمالی کوریا کا جوہری ہتھیاروں کے عدم پھیلاؤ کے معاہدے پر دستخط سے انکار

سرکاری میڈیا کے مطابق شمالی کوریا نے کہا ہے کہ وہ جوہری ہتھیاروں کے عدم پھیلاؤ کے معاہدے میں شامل نہیں ہوگا، شمالی کوریا جوہری ہتھیاروں کے عدم پھیلاؤ سے متعلق کسی بھی معاہدے کا پابند نہیں ہے۔ پیانگ یانگ حکومت کے مطابق شمالی کوریا […]

شمالی کوریاکےآئین میں ترمیم،کم جونگ اُن باضابطہ طور پر سربراہ مملکت قرار

شمالی کوریا کے آئین میں تبدیلی کی گئی ہے جس کے تحت کم جونگ اُن کو  سربراہ مملکت قرار دے دیا گیا ہے۔ جنوبی کوریا کی خبر ایجنسی کے مطابق نظرثانی شدہ آئین کے تحت شمالی کوریا کے ریاستی امور کے کمیشن کے سربراہ  کم جونگ اُن […]

‘معاہدے کا ڈرافٹ تیار’ ٹرمپ کا ایران سے متعلق بڑا دعویٰ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے حوالے سے ایک انتہائی بڑا اور اہم دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران ایٹمی ہتھیار نہ بنانے پر راضی ہو گیا ہے۔ صدر ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس کے اوول آفس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا […]

دوبارہ فضائی حملے، افسوسناک خبر آ گئی

اسرائیلی فوج نے ایک بار پھر لبنان میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کی۔ لبنان کے دارالحکومت بیروت اور اس کے مضافات میں چند ہفتوں کی خاموشی کے بعد پھر فضائی حملے کردیئے۔ اسرائیلی فوج نے اس حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ حملوں میں […]

ایران معاہدہ نہ مانا تو بڑے پیمانے پر حملے ہوں گے: ٹرمپ

واشنگٹن :  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو معاہدہ قبول نہ کرنے کی صورت میں بڑے پیمانے پر حملوں کی دھمکی دے دی۔سوشل میڈیا پر جاری اپنے ایک بیان میں امریکی صدر نے کہا کہ ایران نے معاہدے پر رضامندی ظاہر کردی تو امریکی آپریشن […]

ایران کا 14 نکاتی امن تجاویز پر ردِعمل آ گیا

ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی کا کہنا ہے کہ امریکہ  کی 14 نکاتی امن تجاویز کا جائزہ لے رہے ہیں۔ واضح رہے کہ  امریکی میڈیا نے  حکام اور وائٹ ہاؤس کے قریبی ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ امریکہ اور ایران […]

امریکا کا پشاور میں قونصل خانہ بند کرنے کا اعلان

امریکی محکمہ خارجہ نے پشاور میں قائم امریکی قونصل خانے کو مرحلہ وار بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق خیبر پختونخوا کے ساتھ سفارتی روابط کی ذمہ داری اب اسلام آباد میں واقع امریکی سفارت خانے کو منتقل کی جائے گی۔ […]

بھارت میں ہنگامے پھوٹ پڑے

انتخابی نتائج آنے کے بعد  مغربی بنگال میں ہنگامے پھوٹ پڑے، انتخابی شکست کے بعد ممتا بینرجی  نے وزیراعلیٰ کے عہدے سے مستعفی ہونے سے انکار کر دیا ہے ۔ بھارتی ریاست مغربی بنگال میں انتخابی شکست کے بعد ممتا بینرجی نے وزیراعلیٰ کے عہدے […]

امریکی ڈیموکریٹس کا اسرائیل کے جوہری ہتھیاروں پر مؤقف واضح کرنے کا مطالبہ

امریکی ڈیموکریٹس نے اسرائیل کے جوہری ہتھیاروں پر مؤقف واضح کرنے کا مطالبہ کردیا۔   ڈیموکریٹس کے 30 اراکین  نے وزیر خارجہ مارکو روبیوکو خط میں کہا اسرائیل کے جوہری ہتھیاروں پر جاری خاموشی اور ابہام دورکیاجائے،اسرائیلی کے ساتھ عسکری تعلق اورجوہری ہتھیاروں پر خاموشی […]

close