زلزلے کے شدید جھٹکے! خوف کے باعث لوگ گھروں سے باہر نکل آئے

لاہور اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.9 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس […]

فیلڈ مارشل عاصم منیر تاریخ رقم کریں گے!” سینیٹر فیصل واوڈا

اسلام آباد (آئی این پی) سینیٹر فیصل واوڈا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان ممکنہ امن معاہدے کی ڈرافٹنگ فیلڈ مارشل عاصم منیر اپنے ہاتھوں سے کر رہے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں انہوں نے […]

ہزاروں طلبہ کا مستقبل داؤ پر! امتحانات اور کلاسز کے حوالے سے شدید غیر یقینی صورتحال

کراچی : جامعہ کراچی میں اساتذہ کے احتجاج اور تدریسی بائیکاٹ کے 37 روز مکمل ہونے کے باعث ہزاروں طلبہ و طالبات کا تعلیمی سال متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق جامعہ کراچی میں اساتذہ اور ملازمین کا احتجاج اور […]

ہوشیار! رشتہ داروں کی غلطی یا بدنیتی سے شناختی کارڈ منسوخ ہونے کا خطرہ

اسلام آباد: نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے ملک کے قومی شناختی نظام کی شفافیت اور درستگی بہتر بنانے کے لیے بڑا تصدیقی عمل مکمل کرتے ہوئے 42 لاکھ شناختی کارڈ منسوخ کر دیے ہیں۔ نادرا حکام کے مطابق یہ وہ شناختی کارڈز […]

وزیرِ داخلہ محسن نقوی کا دنیا کے لیے بڑا سرپرائز!

بشکیک: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاکستان عالمی سطح پر مثبت کردار ادا کرنے کے لیے پرعزم ہے اور پرامن دنیا کے قیام کے لیے سرحدوں کا مؤثر تحفظ ناگزیر ہے۔ کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک میں شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی […]

حکومت ملی تو بڑا سرپرائز دوں گا! بلاول بھٹو زرداری

گلگت : پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عوام کے ووٹ کا ہر قیمت پر تحفظ کیا جائے گا اور کسی کو بھی عوامی مینڈیٹ کے ساتھ ناانصافی کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ گلگت کے شاہی پولو گراؤنڈ میں […]

خطرے کے پیشِ نظر دفعہ 144 نافذ

پشاور : پشاور میں جنگلاتی آگ کے بڑھتے ہوئے خطرات کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ نے دفعہ 144 نافذ کر دی ہے۔ ڈپٹی کمشنر پشاور کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق حسن خیل فاریسٹ رینج اور ضلع پشاور کے دیگر جنگلاتی علاقوں میں جھاڑیوں، […]

پاکستانیوں کو زنگ آلود پانی ملنے سے صحت شدید خراب

لاہور : امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ صومالیہ کے قریب بحری قزاقوں کے ہاتھوں یرغمال بنائے گئے پاکستانی شہریوں کی بحفاظت اور جلد واپسی یقینی بنانے کے لیے فوری اقدامات کیے جائیں۔ سماجی رابطے کی ویب […]

گندم اور آٹے کی قیمتوں میں اضافہ، پاکستانیوں کیلئے پریشان کن خبر آگئی

شہر میں گندم اور آٹے کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے باعث عوام، خصوصاً کم آمدنی والے طبقے کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا ہے۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق گندم کی قیمت 4 ہزار روپے فی من تک پہنچ چکی ہے، جبکہ سرکاری طور پر […]

سستا پیٹرول سکیم , ایک ساتھ 4000 روپے؟؟؟ موٹر سائیکل سواروں کے لیے بڑی خوشخبری

اسلام آباد: فیول سبسڈی اسکیم کی پانچویں اور چھٹی قسط جون 2026 کے دوران جاری کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے فیول سبسڈی اسکیم کی پانچویں اور چھٹی قسط رواں ماہ جون 2026 کے دوران ہی جاری کرنے […]