شدید گرمی میں شہری بوند بوند کو ترس گئے، ہنگامی صورتحال

کراچی: شہر کے مختلف علاقوں میں گزشتہ تین روز سے پانی کی فراہمی شدید متاثر ہے، جس کے باعث شہریوں کو عیدالاضحیٰ سے قبل سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ واٹر کارپوریشن کے پمپنگ اسٹیشنز پر بجلی کے فالٹس، لوڈشیڈنگ اور تکنیکی خرابیوں […]

8 جون کو تعطیل کا باقاعدہ اعلان، نوٹیفکیشن جاری

کراچی: کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) نے حضرت عبداللہ شاہ غازیؒ کے سالانہ عرس کے موقع پر 8 جون کو مقامی تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔ کے ایم سی کے ہیومن ریسورس مینجمنٹ ڈپارٹمنٹ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 22 ذوالحج […]

لوگوں کو بھکاری بنانے والا پروگرام

اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) میں بے پناہ کرپشن موجود ہے اور اس پروگرام کے باوجود غربت میں کمی کے بجائے اضافہ ہوا ہے، جبکہ کراچی کے […]

اس بار کوئی ہم سے نشست نہیں چھین سکے گا! بلاول بھٹو زرداری

غذر: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اٹھارہویں ترمیم کی روح کے مطابق گلگت بلتستان کو مزید آئینی اور جمہوری حقوق دلوانا پیپلز پارٹی کی ترجیحات میں شامل ہے۔ غذر میں ایک بڑے انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے […]

نورمقدم کیس میں ظاہر جعفر کی سزائے موت سے متعلق سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ

سپریم کورٹ نے نور مقدم قتل کیس کے مجرم ظاہر جعفر کی سزائے موت کے خلاف دائر نظرثانی درخواست خارج کرتے ہوئے سزائے موت برقرار رکھنے کا فیصلہ سنا دیا۔ 27 سالہ نور مقدم کو 20 جولائی 2021 کو اسلام آباد کے پوش علاقے میں […]

سربراہ مسلم لیگ (ن) نواز شریف نجی دورے پر جنیوا روانہ ہوگئے۔

سربراہ مسلم لیگ (ن) نواز شریف نجی دورے پر جنیوا روانہ ہوگئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف جینوا میں دوستوں اور پارٹی رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے، دورے کے دوران اہم سیاسی امور اور باہمی دلچسپی کے معاملات پر تبادلۂ خیال بھی متوقع […]

ایک ساتھ 3 چھٹیاں ،ملازمین کیلئے خوشی کی خبر آ گئی

متحدہ عرب امارات کی حکومت نے نئے ہجری سال 1448 کے آغاز کے موقع پر پیر 15 جون 2026 کو سرکاری تعطیل کا اعلان کر دیا ہے، اس فیصلے کے تحت تمام وفاقی وزارتیں، محکمے اور سرکاری ادارے بند رہیں گے جبکہ معمول کے اوقاتِ […]

ہر پاکستانی پر کتنے لاکھ روپے کا پیدائشی قرضہ ہے؟ ہوشربا رپورٹ

ہر پاکستانی شہری پیدائشی طور پر لاکھوں روپے کا مقروض ہے، گزشتہ سال 13 فیصد اضافے کے بعد فی کس قرضہ 3 لاکھ 33 ہزار روپے تک پہنچ گیا ہے۔ پاکستان میں بڑھتے ہوئے عوامی قرضے نے حکومت اور معیشت دونوں کے لیے خطرے کی […]

ترک وزیرخارجہ نے پاک ترک تعلقات پربھارتی حکومت کی بے چینی کوبے نقاب کردی

ترک وزیرخارجہ حاقان فیدان نے پاک ترک مضبوط تعلقات پربھارتی حکومت کی بے چینی کوبے نقاب کردیا۔ سنگا پورمیں انٹرنیشنل انسٹی ٹیوٹ فاراسٹریٹجک اسٹڈیزکے لیکچرکے دوران بھارت کی ناقص خارجہ پالیسی واضح ہوگئی۔ بھارتی جریدے ہندوستان ٹائمزکے مطابق ترک وزیرخارجہ ہاکان فیدان نے کہا کہ […]

سینکڑوں قیدی جیل سے فرار

پاناما میں جیل سے 195قیدی فرار ہو گئے ۔ ’’شنہوا‘‘ کے مطابق پولیس نے بتایا کہ واقعہ میں 195 قیدی جیل سے فرار ہو گئے، جن میں سے 123 کو دوبارہ گرفتار کر لیا گیا ہے، جبکہ باقی مفرور قیدیوں کی تلاش کے لیے کارروائیاں […]