کراچی: شہر میں ایک نیا ٹیکس نافذ کرنے کی تیاری شروع کر دی گئی ہے۔ اس سلسلے میں بلدیہ عظمیٰ کراچی نے ’’انٹرٹینمنٹ ٹیکس‘‘ کے نام سے ایک نیا ٹیکس متعارف کرایا ہے، جو ہوٹلز، گیسٹ ہاؤسز، لاجز، میرج ہالز، مارکیز، میرج لانز، ایئر بی […]
اسلام آباد: وفاقی حکومت آج پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کرے گی، جس کے تحت پٹرول کی قیمت میں کمی جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں نمایاں اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی منڈی میں […]
نائب وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کی زیرِ صدارت اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ فیول سبسڈی اسکیم کی پانچویں اور چھٹی قسط رواں ماہ کے دوران تقسیم کی جائے گی۔ اجلاس میں پبلک ٹرانسپورٹ آپریٹرز، موٹرسائیکل مالکان اور کسانوں کو فیول سبسڈی […]
مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کا لوگوں کو بھکاری بنانے کے علاوہ کوئی مقصد نہیں۔ رانا ثنااللہ نے کہا کہ پنجاب کی حد تک وہ وثوق […]
اسلام آباد: وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ حکومت جلد گیس صارفین کے لیے خوشخبری کا اعلان کر سکتی ہے، جس کے تحت مقامی سطح پر پیدا ہونے والی سستی گیس کی بنیاد پر نرخوں میں کمی یا نئی قیمتوں کا […]
اسلام آباد: سینیٹر فیصل واوڈا نے دعویٰ کیا ہے کہ آنے والے چند دنوں یا ہفتوں میں پاکستان عالمی امن کی تاریخ رقم کرنے جا رہا ہے اور اس سلسلے میں بڑے عالمی رہنماؤں کی پاکستان آمد متوقع ہے۔ اپنے بیان میں فیصل واوڈا نے […]
اسلام آباد: ہائر ایجوکیشن کمیشن نے بیرون ملک اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے خواہشمند طلبہ کے لیے اہم عوامی انتباہ جاری کیا ہے۔ کمیشن کی جانب سے جاری ہدایات میں کہا گیا ہے کہ طلبہ اور والدین کسی بھی غیر ملکی جامعہ میں داخلہ لینے […]
اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے بجلی کے نرخوں میں بیک وقت اضافہ اور کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں ایک روپے انیس پیسے فی یونٹ اضافہ کیا گیا ہے۔ یہ اضافہ اپریل […]
ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے ایک اور بری خبر سامنے آئی ہے۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمت میں ایک روپے انیس پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا ہے۔ یہ اضافہ اپریل 2026 کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد […]
کراچی: سکیورٹی خدشات کے پیش نظر سندھ حکومت نے سندھ سیکرٹریٹ کی عمارت میں آم کے ڈبے اور پیٹیاں لانے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ اس حوالے سے جاری اعلامیے کے مطابق سندھ سیکرٹریٹ کی مرکزی عمارت سمیت بیرک نمبر اے-4 اور بی-4 میں […]
پشاور: پراونشل ڈاکٹرز ایسوسی ایشن خیبرپختونخوا نے حکومت سے ڈاکٹروں کی تنخواہوں میں 100 فیصد اضافے کا مطالبہ کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ مطالبات تسلیم نہ ہونے کی صورت میں دو ہفتوں کے اندر مرحلہ وار احتجاجی لائحہ عمل اختیار کیا جائے گا۔ پشاور […]