ملک میں آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ

ملک میں آٹے کی قیمتوں میں مزید اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے بعد کراچی کے شہری سب سے مہنگا آٹا خریدنے پر مجبور ہیں۔ ادارہ شماریات کی دستاویز کے مطابق ملک میں 20 کلو آٹے کے تھیلے کی زیادہ سے زیادہ قیمت 2800 […]

محسن نقوی کی روس سمیت 5 ممالک کے وزرائے داخلہ سے اہم ملاقاتیں، سیکیورٹی اور انسدادِ دہشت گردی تعاون پر اتفاق

بشکیک میں وزیر داخلہ محسن نقوی نے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے وزرائے داخلہ اجلاس کے موقع پر روس سمیت پانچ ممالک کے وزرائے داخلہ سے اہم ملاقاتیں کیں اور مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا۔ وفاقی وزیر داخلہ نے روس، […]

جواد احمد کے سیاسی بیانات , ابرار الحق کا ردعمل سامنے آگیا

معروف گلوکار ابرار الحق نے ساتھی گلوکار جواد احمد کے سیاسی بیانات پر اپنی رائے کا اظہار کیا ہے۔ حال ہی میں ایک نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کے دوران میزبان نے ان سے سوال کیا کہ جواد احمد نے کہا ہے کہ اگر […]

خوفناک آتشزدگی، 36 بسیں جل کر خاکستر

برطانیہ کے علاقے چاڈویل میں بس ڈپو میں خوفناک آتشزدگی کے باعث 36 ڈبل ڈیکر بسیں مکمل طور پر جل کر تباہ ہو گئیں، جبکہ ابتدائی تحقیقات میں واقعے کو مبینہ طور پر دانستہ طور پر لگائی گئی آگ قرار دیا جا رہا ہے۔ مقامی […]

برائلر گوشت کی قیمتوں سے متعلق بری خبر

اوپن مارکیٹ میں مہنگائی کا رجحان بدستور برقرار ہے، جس کے باعث روزمرہ استعمال کی اشیاء کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ شہریوں کے لیے مشکلات پیدا کر رہا ہے۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق برائلر گوشت کی قیمت 417 روپے سے بڑھ کر 500 روپے فی […]

پی ٹی آئی کی خیبرپختونخوا اسمبلی کے ناراض حکومتی ارکان کو منانے کی تمام کوششیں ناکام

خیبرپختونخوا اسمبلی میں ناراض حکومتی ارکان کو منانے کی تمام تدبیریں ناکام ہو گئی ہیں، جبکہ ناراض ارکان نے صرف بیرسٹر گوہر سے مذاکرات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ناراض ارکان نے آئندہ کے لائحہ عمل کے لیے پیر کے روز اسمبلی اجلاس سے قبل […]

فکسڈ ٹیکس اسکیم میں شامل ہونے سے چھوٹے دکانداروں کو کیا فائدہ ہوگا؟

حکومت نے ملک بھر کے چھوٹے دکانداروں کے لیے ایک آسان ٹیکس نظام متعارف کرا دیا ہے، جس کے تحت ایک عام دکاندار ٹیکس نیٹ میں آنے کے بعد اس اسکیم سے فائدہ اٹھا سکتا ہے۔ وہ دکاندار جن کی سالانہ فروخت 20 کروڑ روپے […]

گھروں کے لیے مفت سولر سسٹم، عوام کے لیے بڑی خبر آگئی

ویب ڈیسک: بینک آف خیبر کے تعاون سے سولر ہوم سسٹم منصوبے کے پہلے اور دوسرے مرحلے کی منظوری دے دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا کی صوبائی ترقیاتی ورکنگ پارٹی کے 21ویں اجلاس میں 56 ارب روپے سے زائد مالیت کے 41 […]

چھوٹے کاروباری افراد کے لیے خوشخبری، بڑی مشکل آسان ہو گئی!ً

ملک میں چھوٹے کاروباری افراد کے لیے بڑی خوشخبری ہے کہ وہ اپنے کاروبار کے لیے آسانی سے سرمایہ حاصل کر سکتے ہیں۔ سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے چھوٹے کاروباروں کو سرمایہ کے حصول کے لیے اسٹاک ایکسچینج تک رسائی آسان بنانے کے […]