جی بی الیکشن , ن لیگ کو بڑی کامیابی مل گئی

گلگت بلتستان انتخابات 2026 کے سلسلے میں سیاسی سرگرمیاں عروج پر پہنچ گئی ہیں اور مختلف سیاسی جماعتوں کے مرکزی رہنما انتخابی مہم میں بھرپور حصہ لے رہے ہیں ،انتخابات کیلئے پولنگ 7 جون کو ہوگی۔ الیکشن سے قبل ہی حاجی اکبر تابان امیدوار پاکستان […]

مٹی کے طوفان نے تباہی مچا دی، کئی افراد جاں بحق، درجنوں زخمی

سندھ میں مٹی کے طوفان نے تباہی مچادی، مختلف حادثات میں 9 افراد جاں بحق جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق نواب شاہ میں 4 ،ایک دادو اور4 افراد قاضی احمد میں جاں بحق ہوئے، صوبہ بھر میں طوفان اور تیزبارشوں سے 210افراد […]

پنکی کے بعد ایک اور ڈرگ کوئین گرفتار

کراچی کے علاقے گلستانِ جوہر میں پولیس نے منشیات فروش خاتون شیریں عرف شیرینہ کو اس کے دو بیٹوں سمیت گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ملزمہ اپنے فلیٹ کی کھڑکی سے براہِ راست ہیروئن سپلائی کرتی تھی اور ماضی میں بھی منشیات فروشی کے متعدد […]

حکومت کی جانب سے وفاقی بجٹ میں تاخیر کی ممکنہ وجہ سامنے آگئی

حکومت کی جانب سے وفاقی بجٹ میں تاخیر کی وجہ سامنے آگئی۔ پارلیمانی ذرائع کے مطابق حکومت بجٹ اجلاس سے قبل اہم قانون سازی کرنا چاہ رہی ہے، قانون سازی کے آئندہ وفاقی بجٹ سے متعلق اہم اثرات ہوں گے تاہم پیپلز پارٹی قانون سازی […]

کفایت شعاری اقدامات میں عوام کو بڑا ریلیف مل گیا

کفایت شعاری اقدامات میں نائب وزیر اعظم نے مارکیٹوں کے اوقات کار بڑھا کر بڑا ریلیف دےدیا ترجمان دفتر خارجہ کے مطابقنائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار نے آج وزارتِ خارجہ میں کفایت شعاری اقدامات کی نگرانی اور عملدرآمد سے متعلق کمیٹی کے اجلاس کی صدارت […]

پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری!

کراچی: اوورسیز پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری سامنے آگئی ہے، سٹیٹ بینک آف پاکستان نے نیا پاکستان سرٹیفکیٹس کو سعودی ریال اور متحدہ عرب امارات کے درہم میں بھی جاری کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری سرکلر کے مطابق […]

ملک میں مہنگائی اور پیٹرول کی قیمتیں دن بدن بڑھتی جا رہی ہیں، سارا بوجھ عوام پر

راولپنڈی: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ انہیں بانی پی ٹی آئی نے وزیراعلیٰ نامزد کیا ہے اور کوئی طاقت انہیں اپنے عہدے سے نہیں ہٹا سکتی۔ فیکٹری ناکے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سہیل آفریدی نے کہا کہ جب تک اڈیالہ […]

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کو فراڈ قرار

کراچی: ترجمان سندھ حکومت سعدیہ جاوید نے امیر جماعتِ اسلامی حافظ نعیم الرحمن کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ فلاحی ریاست کا درس دینے والے آج غریبوں کے وظیفے پر سیخ پا کیوں ہیں؟ اپنے بیان میں سعدیہ جاوید نے کہا کہ […]

دیوار سے لگایا تو دما دم مست قلندر ہوگا! وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا بڑا چیلنج

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ اگر انہیں ایک بار پھر دیوار سے لگانے کی کوشش کی گئی تو 10 جون کو ملک بھر سے پارلیمنٹیرین اسلام آباد پہنچ کر قومی اسمبلی کے سامنے دھرنا دیں گے اور وفاقی بجٹ منظور نہیں […]

صرف 2 دن میں حکومت گرا دیں گے! مسلم لیگ ن کا پی ٹی آئی کو کھلا چیلنج

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 2026-27 کا بجٹ 5 جون کے بجائے 10 جون کو قومی اسمبلی میں پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے کہا کہ بجٹ کی […]

ہزاروں میگاواٹ بجلی اور مفت اسپتال، چیئرمین پیپلز پارٹی کا تقدیر بدلنے کا دعویٰ

گلگت: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وہ دعاگو ہیں کہ فیلڈ مارشل امن کی کوششوں میں کامیاب ہوں، کیونکہ خطے اور دنیا میں امن کا قیام وقت کی اہم ضرورت ہے۔ گلگت بلتستان میں ایک انتخابی جلسے سے […]