سولر صارفین کیلئے اہم خبر آگئی

سولر سسٹم پر نیٹ بلنگ کنکشن حاصل کرنے کے خواہشمند صارفین کو نئے طریقہ کار کے باعث طویل انتظار کا سامنا ہے، جبکہ کنکشن کے اجرا کا دورانیہ بڑھ کر تین ماہ سے بھی تجاوز کر گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نیٹ بلنگ پالیسی کے […]

سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان ، شرح سود میں کمی ہوئی یا اضافہ ؟ خبرآگئی

گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کی زیر صدارت مانیٹری پالیسی کمیٹی کے اجلاس میں نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا گیا، جس کے مطابق شرح سود 11.50 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق پالیسی ریٹ آئندہ ڈیڑھ […]

سونے کو ایک بار پھر پر لگ گئے، قیمت میں یکدم بڑا اضافہ، موجودہ قیمت جانئے

ملک میں سونے کی قیمت میں آج نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جہاں فی تولہ سونا 4 ہزار روپے مہنگا ہو گیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اضافے کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 4 لاکھ 31 ہزار 736 روپے […]

5 لاکھ 40 ہزار روپے تک کا بلاسود قرضہ کیسے حاصل کرسکتے ہیں؟ طریقہ کار سامنے آگیا

لاہور: حکومتِ پنجاب نے مویشی پال حضرات کی مالی معاونت اور دودھ و گوشت کی پیداوار میں اضافے کے لیے سی ایم پنجاب لائیو اسٹاک کارڈ اسکیم کے تیسرے مرحلے کے تحت درخواستوں کی وصولی شروع کر دی ہے، جس کے تحت اہل فارمرز کو […]

اچھی خبر ، تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی

ایران کے خلاف امریکی حملوں میں وقفے کے اعلان کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کے خلاف دو ہفتوں سے جاری […]

ٹماٹر کی قیمت آسمان چھونے لگی ، فی کلو قیمت کیا ؟ جانئے

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ٹماٹر کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ ہو گیا ہے، جہاں فی کلو ٹماٹر 400 روپے تک فروخت ہو رہے ہیں۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ مہنگے پیٹرول کے بعد اب سبزیوں کی قیمتوں نے بھی مشکلات بڑھا دی ہیں۔ […]

پیٹرول پر بھاری ٹیکس،حقیقت میں کتنے کا ہے ؟ اصل لاگت جان کر آپ بھی حیران ہو جائیں گے

ملک میں پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں بنیادی لاگت کے علاوہ لیوی، ٹیکسز اور مختلف مارجنز کی مد میں نمایاں رقم شامل کی جا رہی ہے۔ دستاویزات کے مطابق ایک لیٹر پیٹرول پر مجموعی طور پر 125 روپے 95 پیسے جبکہ ایک […]

نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان آج ، شرح سود میں اضافہ ہوگا یا نہیں؟ جانئے

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اہم اجلاس آج منعقد ہو رہا ہے، جس میں آئندہ 50 دنوں کے لیے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان متوقع ہے۔ معاشی ماہرین اور مارکیٹ کے نمائندوں کی اکثریت کا خیال ہے کہ مرکزی بینک شرح […]

ایل پی جی کی من مانی قیمتیں، شہری مہنگی گیس خریدنے پر مجبور

کراچی (آئی این پی): کراچی میں ایل پی جی کی سرکاری قیمتوں پر عملدرآمد نہ ہونے کے باعث صارفین کو مہنگی گیس خریدنے پر مجبور ہونا پڑ رہا ہے۔ شہر میں ایل پی جی مقررہ سرکاری نرخ سے کہیں زیادہ قیمت پر فروخت کی جا […]

قیمتیں بے قابو، آٹے کی قیمتوں میں اچانک بڑا اضافہ

اسلام آباد، پشاور (آئی این پی): ملک کے مختلف شہروں میں آٹے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے باعث عوام پر مہنگائی کا مزید بوجھ پڑ گیا۔ آٹا ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق پشاور میں گزشتہ دو روز […]

پیٹرول پمپس کے حوالے سے اہم خبر

ملک بھر کے پیٹرول پمپس کی ڈیجیٹل مانیٹرنگ کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ فلنگ اسٹیشنز پر تیل کی آمد، فروخت اور دستیاب اسٹاک کی ریئل ٹائم نگرانی کے لیے اوگرا کی تجویز کردہ موبائل ایپ کا استعمال لازمی قرار دیا گیا ہے۔ اس مقصد […]