پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل ہوگیا ۔ پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا ہوگیا ۔
پٹرول 75 پیسے فی لیٹر سستا ہوگیا ،پٹرول کی نئی قیمت335روپے6پیسے مقرر ہوگئی ۔
ڈیزل کی قیمت میں2 روپے 24 پیسے فی لیٹر اضافہ ہوگیا ۔ ڈیزل کی نئی قیمت390روپے62پیسے ہوگئی۔
نوٹیفکیشن جاری ہوگیا ۔ پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق30جولائی کیلئےکیاگیا۔






