اسلام آباد (آئی این پی)وزارت توانائی نے سولرسسٹم لگوانے والے تمام صارفین کے لیے نیپرا لائسنس لازمی قرار دے دیا۔ذرائع نیپرا کے مطابق سسٹم کے مطابق بجلی کی پیداوار کے لیے صارفین کو لائسنس لینا ہو گا۔ پہلے 25 کلو واٹ تک صارفین کو تقسیم […]
واشنگٹن(آئی این پی)امریکا نے روسی اور ایرانی تیل پر عائد پابندیوں میں نرمی میں توسیع کردی۔امریکی وزیرخزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے کہا ہے کہ روسی اور ایرانی تیل پر عائد پابندیوں میں 30 دن کی توسیع کی ہے، یہ فیصلہ ان ممالک کی درخواست پر کیا […]
نیویارک(آئی این پی) امریکا اور ایران میں کوئی معاہدہ طے نہ پانے اور آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی کی صورت میں بڑھتی کشیدگی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر منفی اثرات مرتے ہوئے ہیں۔عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان ہے […]
بجلی کے بھاری بلوں اور لوڈشیڈنگ سے تنگ شہریوں نے سولر توانائی کا رخ کیا تو مارکیٹ میں قیمتوں کے طوفان نے انہیں مزید مشکلات میں ڈال دیا۔ کراچی میں لوڈشیڈنگ کے ستائے شہری جب سولر پینلز خریدنے نکلے تو دکانداروں کی جانب سے […]
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی کمی ہوئی ہے، جہاں فی تولہ سونا 1000 روپے اور 10 گرام سونا 857 روپے سستا ہوگیا ہے۔ عالمی اور مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں […]
حکومت نے درآمدی گاڑیوں پر عائد ایڈیشنل کسٹمز ڈیوٹی اور ریگولیٹری ڈیوٹی کو مرحلہ وار ختم کرنے کا بڑا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے یکم جولائی 2026 سے ملک میں نئی ‘آٹو سیکٹر پالیسی’ نافذ کرنے کی تیاریاں مکمل کر لی۔ […]
امریکا کی ایران کے ساتھ جنگ بندی میں توسیع کے بعد آج دنیا بھر میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ اور تیل کی قیمتوں میں کمی ہوئی۔ برطانوی میڈیا رپورٹ کے مطابق تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث مہنگائی میں ممکنہ اضافے اور […]
اسلام آباد: سٹیٹ بینک آف پاکستان نے کرپٹو بینکنگ پر 8 سال سے عائد پابندی ختم کردی۔اسلام آباد سے جاری بیان میں وزیر مملکت برائے بلاک چین اور کرپٹو بلال بن ثاقب نے کہا کہ پاکستانی بینک اب لائسنس یافتہ کرپٹو کمپنیوں کے لیے اکائونٹس […]
پراپرٹی مالکان کو بڑا ریلیف دیتے ہوئے اسٹامپ ڈیوٹی 3 فیصد سے کم کر کے 1 فیصد کرنے کی منظوری دی دی گئی۔ حکومتِ پنجاب نے غیر منقولہ جائیدادوں کے مالکان کو بڑا ریلیف دینے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے تحت صوبے بھر […]
ریزرو بینک آف انڈیا نے اے ٹی ایم لین دین سے متعلق نئے قواعد نافذ کردیئے ہیں ان میں مفت لین دین کی حد، کیش ڈیپازٹ اور اضافی چارجز شامل ہیں۔ رپورٹ کے مطابق آر بی آئی کے نئے اے ٹی ایم اصول میں […]
کم آمدن افراد کو گھروں کی تعمیر کیلئے حکومت کی جانب سے 191 ارب روپے سے زائد کے بلاسود قرضے جاری کیے جا چکے ہیں۔ وزیر ہاؤسنگ اینڈ اربن ڈویلپمنٹ بلال یاسین کے مطابق اب تک ایک لاکھ 35 ہزار 410 خاندانوں کو گھروں […]